06/01/2024
ایک وہ دور تھا جب ہمارے نمائندگان اسمبلی میں کھڑے ہو کر تحصیل روستم ملندرے بیڑوچ کی خوبصورتی کا بات کرتا تھا اور اج ایک امپورٹڈ سینٹ ہمارے علاقے کو دہشت گردوں کی لسٹ میں ڈال رہا ہے تو براہ کرام جناب دلاور یہاں پر امن عزت دار لوگ رہتے ہیں ووٹ کوئی دے یا نہ دیں.......
ملندری پُرامن علاقہ ہے