GB Media

GB Media Social Media

07/06/2025

استور عید کے دن مختلف حادثات میں تقریبا درجن افراد زخمی ایک گاڑی پانچ موٹر سائیکل سمیت چھت گرنے جیسے واقعات میں ایک خاتون بھی جانبحق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں امرجنسی نافذ

03/06/2025

خنزیر کا 400 کلو گرام گوشت چین سے سوست لانے والا چائنیز کو جیل بھیج دیا گیا

کنجی پڑی سکردو کی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے پہاڑ سے ٹکرا گئی تاہم تمام مسافر محفوظ رہے
02/06/2025

کنجی پڑی سکردو کی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے پہاڑ سے ٹکرا گئی تاہم تمام مسافر محفوظ رہے

گوریکوٹ پلاٹ بندی کے خلاف ہلبیچی کی عوام کا روڈ بلاک کر کے احتجاج  تین گھنٹے بعد اے سی سےمزاکرات کے بعد احتجاج ختم کیا گ...
02/06/2025

گوریکوٹ پلاٹ بندی کے خلاف ہلبیچی کی عوام کا روڈ بلاک کر کے احتجاج تین گھنٹے بعد اے سی سےمزاکرات کے بعد احتجاج ختم کیا گیا

آج استورگویکوٹ گیریکے روڈ کا افتتاح شمس لون نے کیا
01/06/2025

آج استورگویکوٹ گیریکے روڈ کا افتتاح شمس لون نے کیا

ڈپٹی ڈائیریکٹر لائیو سٹاک کی زاتی گاڑی پتی پورہ سے برآمد کی گئی جوہرچو سے چوری ہوئی تھی
01/06/2025

ڈپٹی ڈائیریکٹر لائیو سٹاک کی زاتی گاڑی پتی پورہ سے برآمد کی گئی جوہرچو سے چوری ہوئی تھی

کوہستان برسین سمر نالے کے قریب محفوظ ٹریول کوچ جو کہ رولپنڈی سے استور آرہی تھی حادثے کا شکار ہوئی تھی ۔ اللہ کے فضل سے ک...
01/06/2025

کوہستان برسین سمر نالے کے قریب محفوظ ٹریول کوچ جو کہ رولپنڈی سے استور آرہی تھی حادثے کا شکار ہوئی تھی ۔
اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تمام مسافر محفوظ ہیں

راولپنڈی سے استور جانے  والی مسافر  کوچ کوہستان برسین کے مقام پر حادثے کا شکار ۔ کہیں مسافر زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی تک ک...
01/06/2025

راولپنڈی سے استور جانے والی مسافر کوچ کوہستان برسین کے مقام پر حادثے کا شکار ۔
کہیں مسافر زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی تک کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا۔
زرائع

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہیدموریتانی...
28/05/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥
موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہید

موریتانیہ سے حج کے لیے جانے والا جہاز دردناک حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ بحیرہ احمر کے قریب پیش آیا جس میں جہاز میں سوار 220 حاجی صحابہ شہید ہوگئے

یہ سانحہ پوری امت مسلمہ کے لئے انتہائی رنج و افسوس کا باعث ہے سب شہید اللہ کے مہمان تھے جو اپنے گھر کعبہ شریف زیارت کے لیے جارہے تھے

دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

دیسائی روڈ 4x4 گاڈیوں کے لئے کھل گیا۔ 4x2 گاڑیوں میں سفر سے اجتناب کیاجائے۔
26/05/2025

دیسائی روڈ 4x4 گاڈیوں کے لئے کھل گیا۔ 4x2 گاڑیوں میں سفر سے اجتناب کیاجائے۔

16/05/2025

چلاس نے استور کو 1کے مقابلے میں 9 گول سے میچ اپنے نام کرنے میں کامیاب 🎉

Address

Astor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share