PAK ARMY FANs

PAK ARMY FANs KPK POLICE

28/02/2026
پولیس ایسی ہی کمانڈ مانگتی ہے۔ ایبٹ آباد میں پولیس جوانوں کے خون کا بدلہ خون سے ✌️ proud of you BossAbbottabad zindabad ...
22/05/2025

پولیس ایسی ہی کمانڈ مانگتی ہے۔
ایبٹ آباد میں پولیس جوانوں کے خون کا بدلہ خون سے ✌️
proud of you Boss
Abbottabad zindabad 🥰

06/05/2025

🚨اہم گزارش
تمام دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ پاک فوج اور پاک فضائیہ کی کسی بھی قسم کی لائیو لوکیشن یا لائیو ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔
ایسا عمل قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور دشمن کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔
براہِ کرم ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

06/05/2025

عسکری قیادت، پاک فضائیہ، حکومتِ پاکستان اور اعلیٰ حکام کی اہم اجلاس

06/05/2025

نعرہ تکبیر اللہ اکبر
بزدل انڈیا نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا
جاگ اٹھا ہے سارا پاکستان
اب مودی کتے تیری خیر نہیں

06/05/2025

بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ
لاہور کی فضائی حدود مکمل بند کردی گئی،ایسی ایشن ذرائع لاہور کی فضائی حدود 48 گھنٹے کے لئے بند کر دی گئی، بھارت نے پاکستان میں3جگہوں پر میزائل داغے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے ہیں،
بھارت کی عارضی خوشی کو غم میں بدلا جائے گا،
میزائل حملے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے،
بھارتی طیاروں کو پاکستانی حدود میں نہیں آنے دیا گیا،
پاک فضائیہ مستعد ہے بھارتی جہازوں کو پاکستانی حدود میں نہیں آنے دیا،
پاکستان وقت کا تعین کرکے بھر پور جواب دے گا،

06/05/2025

بھارت کی عارضی خوشی کو مستقل غم میں بدل دیا جائے گا،ان شاءاللہ

ترجمان پاک فوج

  اپیل براے کے پی گورنمنٹ                  پلیز اس میسج  کو ایسے تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جائے تاکہ متعلقہ حکام تک حق...
21/03/2025



اپیل براے کے پی گورنمنٹ


پلیز اس میسج کو ایسے تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جائے تاکہ متعلقہ حکام تک حقیقت کا پتہ چل جائے اور اِن بے بنیاد اعداد و شمار کی بروقت تصحیح ہوجائے۔

بات یہ ہے کے پی کے کا کانسٹیبل 69000 روپے یا حولدار 76000 روپے لیتا ہے تو بتاو ۔۔۔۔یا کھبی اتنی تنخواہ لی ھے ۔۔جو چارٹ میں شو کی ہے۔۔ایک ہیڈ کانسٹیبل جو 2007 کا بھرتی ھے اور تنخواہ 68000 روپے لے رھا ھے جبکہ حکومت کے اعداد شمار میں اس کی تنخواہ 68000 کی بجاے 76000 روپے ہیں جو ہیڈ کاسٹیبل نے کھبی نہیں لی ۔پھر یہ کیا مسلہ ہے یہ 8000 روپے کدھر جاریے ہیں

اپیل براے کے پی گورنمنٹ
`یہاں پہ خیبرپختونخواہ پولیس کے لوئر رینکس کی جو #تنخواہیں لکھی گئ ہیں، وہ بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر بتائی گئ ہیں جو حقیقت سے کوسوں #دور ہیں۔ خیبرپختونخواہ پولیس کے لوئر رینکس کی تنخواہیں یہاں پر درج کی گئی اعداد و شمار کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔` مہربانی کرکے اس کے لیے ابھی سے پراپر پلیٹ فارمز پر اپیل کریں تاکہ یہ مِس گائیڈینس خیبرپختونخواہ حکومت کو ابھی سے معلوم ہوجائے اور `اس کی بروقت تصحیح کی جائے، کیونکہ یہ #ظلم ہے ورنہ زندگی بھر #پچھتانا پڑے گا، کیونکہ یہ خیبرپختونخواہ پولیس کے ساتھ بہت بڑے ظلم کا تسلسل ہے۔ یہ موقع بھی خیبرپختونخواہ پولیس کی تاریخ میں پہلی بار آیا ہے۔`

پلیز اس میسج ایسے تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جائے تاکہ متعلقہ حکام تک حقیقت کا پتہ چل جائے اور اِن بے بنیاد اعداد و شمار کی بروقت تصحیح ہوجائے۔

Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Police Academy
POLICE F.C

Address

Nakeel Road Deira Dubai
Dubai

Telephone

+971561146268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK ARMY FANs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK ARMY FANs:

Share