27/10/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی عبدالستار مرحوم ہیرا کنکریٹ والے کی اہلیہ حاجی عبدالغفور ہیرا اچار والے کی بھابھی وفات پا گئی ہے نماز جنازہ شام چھ بجے ہیرے والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا