Maktabaye Darul Iman

Maktabaye Darul Iman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maktabaye Darul Iman, Religious Bookstore, 40/41 Bangal bazar, Dhaka.

Publishing authentic Aqidah-based Islamic books under the supervision of Allama Ilyas Gumman (Hafiza
আল্লামা ইলিয়াস গুম্মান (হাফিজাহুল্লাহ)-এর তত্ত্বাবধানে
সহিহ আকীদাভিত্তিক ইসলামি কিতাব প্রকাশনা।

04/04/2026
قلبی عقیدتمتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
02/04/2026

قلبی عقیدت
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

جامع الصفات ان کی بڑی خوبیوں میں سے ایک خوبی جس سے بندہ بہت متاثر ہے آج تک ان کی مجلس میں بڑے سے بڑے دشمن حاسد اور مخالف...
30/03/2026

جامع الصفات ان کی بڑی خوبیوں میں سے ایک خوبی جس سے بندہ بہت متاثر ہے آج تک ان کی مجلس میں بڑے سے بڑے دشمن حاسد اور مخالف کی غیبت و برائی نہیں سنی ہوگی کبھی اپنی ذات کیلئے کسی شاگرد کو نہیں کہا کہ فلاں کو جواب دو بلکہ بعض دفعہ جب بندے نے رابطہ کیا تو کہا مولانا اگر میری ذات کا دفاع کرنے کے بجائے یہ قیمتی وقت مسلک و اسلام کے دفاع میں لگالیں تو سب کا فایدہ ہو جائے گا۔ ایک رضاخانی نے ان کے خلاف انتہائی بدبودار کتاب لکھی وہ کتاب مرکز کی شوریٰ میں آئ جواب کیلئے کئ ساتھیوں نے خود کو پیش کیا جس میں بندہ ناچیز اول نمبر پر تھا کوئ اور ہوتا تو کہتا ایک کی جگہ دس جواب لکھو اور ایسی کی تیسی کردو شوری نے بھی جواب کی تائید کی مگر حضرت جی نے یہی کہا کہ مجھ پر الزام سے کونسے اسلام کا خطرہ ہے ؟ آپ اپنا یہ قیمتی وقت و سرمایہ اسلام و مسلک اور اکابر کے دفاع میں خرچ کریں ۔۔۔۔ یہ سینکڑوں خوبیوں میں سے صرف ایک خوبی ذکر کی وقت ملے تو بہت کچھ اللہ انہیں عمر نوح عطاء کرے محبین آمین کہتے جائیں
رفیق الرحمن بھائ کو اس قیمتی پوسٹر پر سلام عقیدت
#মাকতাবায়েদারুলইমান

26/03/2026

علماء عالمات کے لیے چھٹا ایک سالہ آن لائن تخصص فی العقائد الاسلامیہ

25/03/2026

4 سالہ عالم کورس آن لائن
گھر بیٹھے عالم بننے کے خواہشمند حضرات و خواتین کے لیے خوشخبری

24/03/2026

مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
شعبہ حفظ و ناظرہ میں داخلے جاری ہیں

24/03/2026

قرآن و حدیث، عقائد، فقہ، گرامر، اصول اور سیرت پر مشتمل شارٹ کورس
دو سالہ علمِ دین کورس آن لائن برائے مرد و خواتین

. Eid ul Fitr ki Sunnaten
21/03/2026

.
Eid ul Fitr ki Sunnaten

20/03/2026

Shawwal ke Chhe Roze
شوال کے چھ روزے
Mutakallim-e-Islam Maulana Muhammad Ilyas Ghuman Hafizahullah
#মাকতাবায়েদারুলইমান

Address

40/41 Bangal Bazar
Dhaka
1100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktabaye Darul Iman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share