Ali Solar System Installer

  • Home
  • Ali Solar System Installer

Ali Solar System Installer High quality installation with experienced team

KARACHI Naval Colony, Baldia Town, Hub Chowki, nadran Bypass, Khairpur, Meris Kandhra, Rohri, Sukkur Sindh,

تین کلوواٹ کا سولر سسٹم سکھر میں ابیلو استاد وڈیرو مشتاق احمد گھنیہ کا چار سولر پینل ایک بیٹری امپورٹڈ ایم پی پی ٹی امپو...
03/04/2026

تین کلوواٹ کا سولر سسٹم سکھر میں
ابیلو استاد وڈیرو مشتاق احمد گھنیہ کا چار سولر پینل ایک بیٹری امپورٹڈ ایم پی پی ٹی امپورٹڈ انویٹر کے ساتھ بہترین سسٹم بہترین رزلٹ
کم خرچہ بیسٹ پرفامنس ۔ 12 وولٹیج استعمال کریں یا 220 چوبیس گھنٹے آپ کی مرضی دونوں کرنٹ آپ کے پاس موجود ہے ۔
انسٹالیشن علی سولر سسٹم
03029310444

کراچی 4 نمبر بلدیہ ٹاؤن میں جاوید خان صاحب کے کھر پر  دو سولر پینل ایک لیتھیم بیٹری کے ساتھ دو کلو کا انویٹر بہترین سسٹم...
25/02/2026

کراچی 4 نمبر بلدیہ ٹاؤن میں جاوید خان صاحب کے کھر پر دو سولر پینل ایک لیتھیم بیٹری کے ساتھ دو کلو کا انویٹر
بہترین سسٹم
گھر کا مکمل لوڈ چلانے کی صلاحیت والا سستا اور کامیاب سسٹم

01/02/2026
01/02/2026

دوسولر پینل 645 واٹ کے آکو سولر پینل پر دو ڈی فریجر تین کلو واٹ کا انویٹر سنگل بیٹری اور ساٹھ ایمپئر کا ایم پی ٹی
سارا دن چل رہا ہے بیسٹ رزلٹ کے ساتھ
نوٹ یہ ڈی فریزر نان انویٹر ڈی فریجر ہے ۔ 100ایمپیئر کی
کم خرچہ طاقتور سسٹم
۔لیتھیم بیٹری تین کلو واٹ کا پیور سائیوے انویٹر ہے۔
یہ سارا سامان لاٹ والا سامان ہے جو شیرشاہ میں آتا ہے اس اوریجنل سامان کہتے ہیں

11/12/2025

صرف دو سولر پینل پر فریج فریجر واشین مشین تین چار پنکھے ایلڈی وغیرہ چلائین
03029310444
علی سولر

Address

Naval Colony

Telephone

+3219310444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Solar System Installer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Solar System Installer:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share