12/09/2020
جس دور میں موٹروے پر عزتیں لٹنےلگیں۔ اس دور کے حکمران کو ڈوب مرنا چاہیے
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین شالیمار ایکسپریس کے سندھ کے علاقے محراب پور میں پئیے نکل گئے تو وہاں کے مقامی رہائشی ( سندھی ) اپنے گھروں سے ٹھنڈا پانی، بریانی کی دیگیں اور آم کی پیٹیاں لیکر پہنچ گئے..!!
جب تک ٹرین کی مرمت پوری نہیں ہوئی تب تک مسافروں کی خدمت کرتے رہے..!! (يه کسی پر احسان نهيں۔ سندهيون کا فطري ردعمل تها )
پنجاب مين موڻر وي پر ايک کار کا تيل ختم هوگيا تو اس کي مدد کي بجائے کار مين سوار عورت کو بچون کے سامنے وحشت کا نشانہ بنایا گیا۔ مگر پھر بھی افسوس! پهر بهي کہتے ہین کہ سندھی ڈاکو ہین.!!!😭😭😭🙏🙏🙏