15/01/2026
قرآن مجید وہ واحد کتاب ہے جسے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ لفظ بہ لفظ اپنے سینوں میں محفوظ رکھتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اسے دنیا بھر میں تقریباً 30 سے 40 لاکھ مسلمانوں نے حفظ کیا ہوا ہے۔
بچوں سے لے کر بزرگوں تک، ہر خطے اور ہر زبان میں اس کی تلاوت اور حفظ کی روایت جاری ہے۔ یہ اس بات کی زندہ دلیل ہے کہ اللہ کا کلام صرف کتاب میں نہیں، دلوں میں بھی ہمیشہ کے لیے محفوظ رہتا ہے۔