Akhtar Nadwi

Akhtar Nadwi public figure

02/04/2026

طالب علم تین باتوں کی گارنٹی دے تو میں اسے گارنٹی دیتا ہوں کہ وہ بڑا عالم بن جائے گا۔

دینی مدارس اور جامعات میں نئے سال کا آغاز ہو رہا ہے اور چند دنوں میں اسباق شروع ہو جائیں گے، طلبہ کرام کی خدمت میں حضرت تھانوی رح کا ایک ملفوظ پیش خدمت ہے

حضرت تھانوی رح نے فرمایا کہ مجھے طالب علم تین باتوں کی گارنٹی دیدے تو میں اسے گارنٹی دینے کے لیے تیار ہوں کہ وہ بڑا عالم بن جائے گا

(۱) روزانہ اگلے سبق کا مطالعہ اس طرح کرے کہ اسے مجہول اور معلوم کا علم حاصل ہوجائے، کونسی بات اسے معلوم ہوئ اور کونسی نہیں معلوم اس میں تفریق کر لے۔

(۲) استاد سے سبق کو اچھی طرح سمجھنے کی کوشش کرے، جو جگہ سمجھ نہ آئے وہ کسی عالم سے سمجھ لے اور کسی بھی سبق کو بغیر سمجھے آگے نہ جائے۔

(۳) نئے سبق کو کم از کم ایک بار دہرا لے، جو طالب علم دوسرے طلبہ کو تکرار نہیں کرا سکتا وہ درسگاہ کی تپائیوں کو سامنے رکھ کر بلند آواز سے سبق دہرائے

حضرت مولانا سعید احمد پالن پوری رح فرماتے ہیں امام اخفش کی بکری تھی وہ اپنا سبق بکری کے سامنے دہراتے تھے، بکری تو جاہل رہی لیکن اخفش امام بن گئے۔

سال کے آغاز سے ہی ان تین باتوں پر مضبوطی سے عمل پیرا ہو جائیے ان شاء اللہ آپ بڑے عالم دین بن جائیں گے۔

امام عطاء اللہ خان۔

12/11/2025
12/11/2025

PASHMINA WOOL SHANDAR QUALITY KA KAPDA

PANA 58 INCH DUBLE ARZ

RATE 199₹ MITR

Book your order now

https://wa.me/+918572083161

12/11/2025

*Original korean lachka*

*Best quality*

Pana 58 inch duble arz

Retail rate 250₹ mitr

Book your order

👇👇
https://Wa.me/+918572083161

خوشخبری خوشخبری ✨صرف آج  لئے اسپیشل آفر 🎉*جمعہ اسپیشل آفر**آنلاین شاپنگ کی جانب سے ایک اور شاندار آفر*🔸 ون ڈے آفر 🔸*👉 ای...
31/10/2025

خوشخبری خوشخبری ✨
صرف آج لئے اسپیشل آفر 🎉

*جمعہ اسپیشل آفر*

*آنلاین شاپنگ کی جانب سے ایک اور شاندار آفر*

🔸 ون ڈے آفر 🔸
*👉 ایک تولہ (399 روپے) خریدیں*
*👉 دوسرا تولہ بالکل فری پائیں 🎁*

💎 مشہور CR7 (کریشٹینو رونالڈو) خوشبو
✔ خوشبو: ہلکی میٹھی (Sweet)

📌 یاد رکھیں!
یہ آفر صرف آج رات 10 بجے تک ہے ⏳
اس کے بعد یہ موقع ختم ہو جائے گا۔

📲 ابھی آرڈر کرنے کے لئے دیے گئے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں۔
یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں ✨

👇👇👇

https://Wa.me/+918572083161

21/07/2023

کیا آپ نے یونیفارم سول کوڈ کے مخالفت میں لا کمیشن کو اپنا جواب بھیج دیا ہے؟؟؟؟؟

اگر نہیں تو جلد از جلد نیچے دئیے گئے لنک کے ذریعے اپنا جواب لا کمیشن تک پہنچادیں۔

📌 واضح رہے لا کمیشن کو جواب بھیجنے کا یہ آخری دن ہے، آج رات بارہ بجے سے پہلے خود بھی جواب بھیجیں اور اپنے گھر والوں اور ساتھیوں کے ذریعے بھی جواب بھجوانے کی فکر کریں۔

👇👇🏽👇👇🏽👇👇🏽👇👇🏽
https://tinyurl.com/nouccisAIMPLB

https://topdeal.app.link/nwJcBcl9iAb
02/06/2023

https://topdeal.app.link/nwJcBcl9iAb

I have earned over Rs 5000 using EarnKaro.com. Try it now, it is a ZERO investment App to earn money from home. Just share amazing deals & earn maximum profits!

Address

Village Baskikita
Godda
814160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Nadwi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhtar Nadwi:

Shortcuts

Share