27/12/2025
Trade Union Main Chowk Ladoora
رفیع آباد خاص کر لڑورہ اور اس کے ارد گرد جتنے بھی گاوں ہیں ,کے لںے خوش خبری
احمد بیکری کے نام سے محترم فردوس احمد ڑار صاحب نے بیکری کی دکان شروع کی ھے .
احمد بیکری پر آپ کو ھر قسم کی لذیذ ,کوالٹی اور زایقہ دار بیکری کے ساتھ ساتھ عمدہ قسم کی مٹھیائی, جیسے برفی,لڈو,رسگولے اور قسم وار پیسٹری کے ساتھ ساتھ مبارك بادی پر جانے کے لیے تازہ ترین کیک,نمکین کلچے,زایقہ دار بیکر خانی ,اور بھـی قسم قسم کے ایٹم دستیاب ہیں.
You all are Welcome to visit And feel the difference.
Prop.X President Main Chowk Ladoora
Mr.Firdous Ahmad Darz
Ahmad Bakery.