Shafqat Pardesi

Directions
08/10/2026

رشتے تو خون کے مطلب کے نکلے،
وقت کیا تھوڑا سا بدلا، اپنے بھی بدل گئے۔

شفقت شفیقsfs🤔🌻

08/10/2026

کھری باتوں کی قیمت
بیوقوف بنے رہو گے تو سارے رشتے قائم رہیں گے، لیکن جس دن آپ نے کھری کھری باتیں سنانی شروع کر دیں، اُسی دن بہت سے رشتوں کی حقیقت سامنے آ جائے گی۔ کیونکہ ہر کسی کو سچ پسند نہیں ہوتا۔

شفقت شفیق sfs🤔🌻

08/10/2026

آج کل لوگوں نے رشتوں کو بھی کاروبار بنا لیا ہے، جہاں فائدہ نظر نہ آئے وہاں سلام تک نہیں لیتے۔ افسوس کہ خلوص، محبت اور اپنائیت کی جگہ مطلب پرستی نے لے لی ہے۔ سچے رشتے وہی ہوتے ہیں جو فائدے نہیں بلکہ احساس اور وفاداری پر قائم ہوں۔


شفقت شفیق sfs🤔🌻

08/10/2026

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جن کو حد سے زیادہ عزت اور وقت دو، کیونکہ بعض لوگ خلوص کی قدر کرنے کے بجائے اسے اپنی عادت سمجھ لیتے ہیں۔ اس لیے اپنی محبت، عزت اور وقت ان لوگوں پر خرچ کریں جو آپ کی قدر جانتے ہوں۔


شفقت شفیق sfs🤔🌻

حال پوچھ لینے سے حال ٹھیک نہیں ہو جاتا، بس ایک تسلی ہو جاتی ہے کہ اس بھیڑ بھری دنیا میں کوئی اپنا بھی ہے۔شفقت شفیق SFS😭🌻...
08/10/2026

حال پوچھ لینے سے حال ٹھیک نہیں ہو جاتا، بس ایک تسلی ہو جاتی ہے کہ اس بھیڑ بھری دنیا میں کوئی اپنا بھی ہے۔
شفقت شفیق SFS😭🌻

🌊 چاچا شفقت کی ملیشیا کے سمندر کی سیر، پوٹ کی جانب ایک یادگار سفر اور لہروں کے درمیان ایک خوبصورت یادگار تصویر 🌊📸   #ملی...
07/10/2026

🌊 چاچا شفقت کی ملیشیا کے سمندر کی سیر، پوٹ کی جانب ایک یادگار سفر اور لہروں کے درمیان ایک خوبصورت یادگار تصویر 🌊📸
#ملیشیا

07/10/2026

شکر کرو چغلیوں کا بل نہیں آتا، ورنہ ہمارے لوگ قرضے میں ڈوب کر مر جاتے 😂🤣
Funny Chacha

07/10/2026

چالاکیاں چل جائیں تو بہت خوش نہ ہوا کرو، کیونکہ معصوم لوگوں کے بدلے اللہ خود لیتا ہے۔
✍️ شفقت شفیق sfs🤔🌻
🤔🌻

کمزور کوئی نہیں ہوتا، انسان کو اس کی مجبوریاں کمزور بنا دیتی ہیں، اور کچھ لوگ انہی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر خود کو شیر ...
05/10/2026

کمزور کوئی نہیں ہوتا، انسان کو اس کی مجبوریاں کمزور بنا دیتی ہیں، اور کچھ لوگ انہی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر خود کو شیر سمجھنے لگتے ہیں۔
#مجبوری #انسانیت 🤔🌻
شفقت شفیق sfs🤔🌻

Address

Kepala Batas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share