Awan News

Awan News News & Update

17/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ilyas Ahmed, Ali Raza Awan, Ishtiaq Malik, Yousaf Khan Awan, Fakhar Ilyas Awan, Mir Ismail Jatoi, Malik Siraaj, Movêëd Awan, Muhammad Ishaq Mustafai, Amna Abraar, Alam Zeb Khan, Abdul Hadi Maqsood, Malik Muhammad Adrees, Mohammad Israr Israr, Malikparvaz Awan, Ghulam Muhammad, Malikhan M Ali Khan, Malik Hassnain Awan, Atta Ullah, Malik Munir Ahmad, Malik Sohail Awan, Muhammd Haneef, Hashir Sher Dil, Malik Faisal, Awanzada Awanzada, Bashir Bashir, Bilal Ahmed, Muhammad Farooq, Nadeem Iqbal, Rana Muhammad Riaz, Nadeem Ahmed, Mahmad Kahn Mahmad Kahn, Imran Awan, Malik Ibrahim Awan, Syed Faraz Shah, Shah Nazar, Liaqat Shahzad Awan, Tamoor Malik, Faraz Awan, Zulqarnain Khan Baloch, Naseer Khan Naseerkhan, Muhammad Islam, Sardar Tariq Jani, Malik Zulfiqar, SyedMurtaza SyedMurtaza, M Akram Akram, Tariq Shehzad, Shah Nawaz Awan, M Tahir, Abbasi Rouf

ایبٹ آباد ،ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان شمالی علاقہ جات کے ڈائریکٹر حیدر رضا کو ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر عاطف قیوم  ...
02/10/2025

ایبٹ آباد ،ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان شمالی علاقہ جات کے ڈائریکٹر حیدر رضا کو ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر عاطف قیوم شیلڈ دے رہے ہیں صدر پریس کلب سردار نوید عالم اور سینئر صحافی عامر شہزاد جدون بھی موجود ہیں

02/10/2025

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید وقاص شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ گلوبل صمود فلوٹیلا کے روح رواں سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں اور لوگوں کے لئے امید کی کرن ہیں۔ان کے قافلے کے تحفظ کے لئے پاکستان مضبوط آواز بلند کرے۔بچوں کے لئے دودھ سمیت دیگر خوارک لے کر جانے والے انسانیت کے ماتھے کا جھومر ہیں ان کے خلاف اسرائیل کا ایکشن انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے پر حملوں کے ردعمل میں میڈیا کو جاری پیغام میں کیا۔سید وقاص شاہ گیلانی کا کہناتھا غزہ کو تختہ مشق بنانے والے انسانیت کی تذلیل میں صف اول پر آچکے ہیں جو انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر کر دنیا کو آنکھیں دکھا رہے ہیں ،صیہونی طاقت نے بھوکے پیاسے بچوں کے لئے بنیادی خوراک لے جانے والوں کو نشانہ بنانا شروع کر رکھا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان پاکستانی قوم کا فخر ہیں ان کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے حکمران کردار ادا کریں اور صمود فلوٹیلا کے تحفظ کے لئے مؤثر آواز بلند کریں۔

02/10/2025

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام ضلع ایبٹ آباد کے امیر مولانا انیس الرحمن قریشی اور جنرل سیکرٹری مولانا غلام مجتبیٰ نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ گورنمنٹ کالجز کی آؤٹ سورسنگ دراصل غریب عوام کے بچوں سے تعلیم جیسی بنیادی سہولت چھیننے کی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی بنیادی ذمہ داریوں سے غفلت برت رہی ہے جبکہ تعلیم، صحت اور امن دینے میں تحریک انصاف کی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ معصوم طلبہ کو سڑکوں پر دیکھنا انتہائی افسوس ناک ہے۔رہنماؤں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام طلبہ کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی۔ بعض میڈیا رپورٹس میں معصوم طلبہ کی گرفتاری کی خبر پر بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے غلط فیصلے واپس لے، ورنہ عوامی دباؤ کے تحت اسے پیچھے ہٹنا پڑے گا۔

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ سرکار کی طرف دیکھنے کے بجائے خود بھی کوشش ...
02/10/2025

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم نے کہا ہے کہ سرکار کی طرف دیکھنے کے بجائے خود بھی کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔موبائل اور نشہ اس قوم کو کھا جائے گا اگر اپنے بچوں کو مثبت اور صحتند سرگرمیوں کے لئے کھیل کے میدان نہ دیئے تو ان سے گلہ مند نہیں ہو سکتے وہ کیا کر رہے ہیں۔دوتار کے مقام پر ایک ماہ میں 60 کنال اراضی میں کھیل کا گراؤنڈ تیار کرلیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ مقابلوں کی ٹرافی کی رونمائی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ہے ۔افتتاحی تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان ،صدر پریس کلب سردار نوید عالم نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن خان افسر ،ڈی ایس پی کینٹ کیڈٹ محمد نذیر ، تحصیلدار ایبٹ آباد چوہدری اعجاز ،اے سی ریونیو محمد خان ،ٹی ایم او عرفان خان ،صدر ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس عاطف قیوم ،سابق صدر پریس کلب سردار شفیق احمد ،پی ایف یو جے کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل محمد شاہد چوہدری،سینئر ٹیچر سردار مظہر محمود اور بھی دیگر بھی موجود تھے۔ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کنج فٹبال گراؤنڈ اور ہاسٹل محکمہ سپورٹس کے پاس ہے۔ اور کھلاڑیوں کے لئے ہر وقت کھلا رہے گا۔دہمتوڑ بائی پاس دوتار کے قریب 268 کنال اراضی میں 60 کنال اراضی پر گراؤنڈ مہیا کریں گے۔کھیلوں کے فروغ کے لئے ایبٹ آباد پریس کلب کا بہترین کردار ہے۔
صدر پریس کلب سردار نوید عالم نے کہنا تھا ایبٹ آباد میں کھیل کے میدان عام لوگوں کے لئے ناپید ہو چکے ہیں ۔سرکاری اداروں کے گراؤنڈ کی دیواریں اونچی اور دروازے ضلع کے بچوں کے لئے بند ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے جن کا پہلا ایجنڈا کھیل کے میدان آباد کرنا تھا۔لیکن وہ نہیں کر سکے۔ آج معاشرے میں نوجوانوں میں نشہ آور اشیاء کا استعمال بڑھ چکا ہے۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد میں ٹاپ ٹرینڈ بن چکے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا عمل دل سے ہے۔شہر کا نکاسی آب اور صفائی کا نظام درہم برہم ہے معمولی بارش سے سیلاب بن جاتا ہے ڈپٹی کمشنر شہر کے لوگوں کے لئے ایک گراؤنڈ واہگزار کروا کے دیے دیں۔دریں اثنا ڈپٹی کمشنر نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی اور منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو سوینئر بھی دیا گیا ۔واضح رہے کہ یہ میچ ایبٹ آباد پولیس ،محکمہ جنگلات ،محکمہ تعلیم ،ڈی ایچ کیو ، ،محکمہ زراعت ،ڈی ایچ او ،ریسکیو ،ہائی کورٹ ،کمشنر آفس ،گلی فارسٹ ،ٹریفک پولیس ،ایبٹ آباد پریس کلب ،محکمہ فنانس ،لائیو سٹاک ،محکمہ بہبود آبادی ،محکمہ فشریز کی ٹیمیں شامل ہیں۔افتتاحی میچ پولیس اور محکمہ جنگلات کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔جس میں محکمہ جنگلات نے پہلے کھیلتے ہوئے 61 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کو محکمہ پولیس نے تین وکٹوں کے نقصان سے جیت لیا۔

29/04/2025

*آپ کونسی ذات سے تعلق رکھتے ہیں؟؟؟*
*سیّد❤️*
*پٹھان😁*
*بلوچ🥹*
*اعوان😂*
*راجپوت🤣*
*خٹک😊*
*بٹ😇*
*جٹ🙂*
*مغل😍*
*ملک🥰*
*شیخ😘*
*نیازی😋*
*چیمہ😛*
*قریشی🤪*
*آفریدی🤓*
*چوہدری😎*
*گجر🥸*
*آرائیں🤩*
*رانا🥳*
*بھٹی🙄*
*یوسف زئی🤭*
*صدیقی🫣*
*رحمانی🤔*
*کھوکھر🫶*
*اسکے علاوہ🖤*
*Me Rajpoot 🫶 Malik Ho 💗

29/04/2025

Iqra Malik function booking

ملک صدیق اعوان صدر تنظیم الاعوان سندھ آج کراچی میں رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے درجات...
12/04/2025

ملک صدیق اعوان صدر تنظیم الاعوان سندھ آج کراچی میں رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

28/03/2025

#مکہ

15/01/2025

*اپلائیڈ ٹیکنالوجیز انسیٹیوٹ امان گڑھ نوشہرہ کی جانب سے ایبٹ آباد کے نوجوانوں کے لیے فری کورسز کے مواقع*

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ضلع ایبٹ آباد کے رجسٹرڈ خاندانوں کے نوجوانوں کے لیے فری کورسز اور وظائف

(صرف ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی رجسٹرڈ فیملی کے افراد اپلائی کر سکتے ہیں)

*(درخواست، ڈاکومنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ یکم فروری، 2025)*

کورس-1
ہیوی مشینری آپریٹر کورس
کورس کی مدت: 6 ماہ
فری ہاسٹل کی سہولت
ماہانہ 2500 روپے وظیفہ
عمر کی حد: 18 سے 35 سال
تعلیمی قابلیت: کم از کم مڈل
کل سیٹس: 25
ڈومیسائل: ایبٹ آباد

کورس-2
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس
کورس کی مدت: 3 ماہ
فری ہاسٹل کی سہولت
ماہانہ 2500 روپے وظیفہ
عمر کی حد: 18 سے 35 سال
تعلیمی قابلیت: کم از کم مڈل
کل سیٹس: 25
ڈومیسائل: ایبٹ آباد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اوراین ایل سی کے تعاون سے بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت ضلع ایبٹ آباد کے رجسٹرڈ خاندانوں کے نوجواںوں کے لیے 3 ماہ اور 6 ماہ کے فری کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

کورس بالکل فری ہو گا اور نوجواںوں کو رہنے کےلیے فری ہاسٹل کی سہولت اور 2500 روپے ماہانہ وظائف بھی دیے جائیں گے.

مزید معلومات کے لیے درج زیل نمبرات پر رابطہ کریں
فون نمبر: 0923560316
موبائل نمبر: 03149672943

15/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sayiab Alam Alvi, Ali Ahmed

Address

Abbottabad

Telephone

+923145008817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share