27/08/2026
آجکل چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں اور مڈر کے کیسسز آرہے ہیں تمام والدین سے گزارش ہے کہ بلا وجہ بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے دیں اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں
اللہ پاک ہمارے بچوں کی اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین