علی مریم گارمینٹس المعروف جھکی ہٹی آٹھوگ

  • Home
  • Pakistan
  • Athog
  • علی مریم گارمینٹس المعروف جھکی ہٹی آٹھوگ

علی مریم گارمینٹس  المعروف جھکی ہٹی آٹھوگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from علی مریم گارمینٹس المعروف جھکی ہٹی آٹھوگ, Shopping & retail, Near Union council office Athog, Athog.

28/02/2026

شکر الحمدللہ

24/02/2026

الحمدللہ کامیابی کے 27 سال

علی مریم گارمنٹس (المعروف جھکی ہٹی) 🌟🤝 27 سالہ اعتماد – خدمتِ خلق ہماری پہچانالحمدللہ 27 سال سے ہم صرف کاروبار نہیں کر ر...
22/02/2026

علی مریم گارمنٹس (المعروف جھکی ہٹی) 🌟
🤝 27 سالہ اعتماد – خدمتِ خلق ہماری پہچان
الحمدللہ 27 سال سے ہم صرف کاروبار نہیں کر رہے،
بلکہ اپنے گاہکوں کا اعتماد کما رہے ہیں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کمائی ہے۔
✨ اعلیٰ کوالٹی، مناسب قیمت اور مکمل دیانتداری ✨
👕 بچوں کے سلے ہوئے خوبصورت سوٹ
👑 ملتان کے مشہور لاچے
🧥 پشاور کے اعلیٰ معیار کے کندھورے
🇵🇸 فلسطین اسٹائل کندھورے
🧵 میانوالی اور ڈیرہ اسماعیل خان کا بہترین گارمنٹس میٹیریل
🧣 سرائیکی سادہ پنجابی اجرک
🧕 لڑکیوں کے پردے کے لیے نفیس دوپٹے
🤲 ہاتھ والے رومال
☀ گرمی کے لیے نرم اور آرام دہ کندھورے
🧸 بچوں کے خوبصورت کھلونے بھی دستیاب
💯 ہمیں ایک بار ضرور آزمائیں — ان شاءاللہ مایوس نہیں کریں گے
📍 ایڈریس:
علی مریم گارمنٹس المعروف جھکی ہٹی
اٹھوگ کڑی خیسور
📞 رابطہ نمبر:
03119016138
03135793926

08/02/2026

اگر کسی بھائی کا آج 8 فروری 2026 صبح اٹھوگ میں کوئی قیمتی سامان گم ہوا ہے وہ میری دوکان پر موجود ہے اپنی نشانی بتا کر اپنا سامان یہاں اٹھا لے
محمد رضوان اٹھوگ
دوکان

علی مریم گارمنٹس المعروف جھکی ہٹی اٹھوگ
03135793926
03271168422

- 🌟 فُل فِیچرڈ شاپ، بہترین انتخاب!- 🎁 سردیوں کا سامان، آپ کے لیے موجود!- 👕 چترالی ٹوپیاں، جھکی ہٹی اٹھوگ کا خاص!- 📞 علی ...
16/01/2026

- 🌟 فُل فِیچرڈ شاپ، بہترین انتخاب!
- 🎁 سردیوں کا سامان، آپ کے لیے موجود!
- 👕 چترالی ٹوپیاں، جھکی ہٹی اٹھوگ کا خاص!
- 📞 علی مریم گارمنٹس، آپ کے ساتھ ہمیشہ!
- 🌈 سردیوں کا بہترین سامان، ایک ہی جگہ پر!
- 🔥 گرم رہیں، اسٹائل میں رہیں!
- 💯 قیمتوں میں تخفیف، آپ کے لیے مخصوص!
- 🚀 جدید فیشن، آپ کے لیے دستیاب!
- 👉 چترالی ٹوپیاں اور سردیوں کا تمام سامان موجود ہے!
- 📍 جھکی ہٹی اٹھوگ،
03119016138

12/03/2025

Alhamdolilah add new collections for Eid shopping for more details visit my shop
علی مریم گارمینٹس المعروف جھکی ہٹی آٹھوگ

الحمدللہ الحمدللہ اس مرتبہ پھر عید کی نماز کی خوشیوں میں اضافے کے لیے اور عوام کی خدمت کے لیے ملتان و پشاور کے کندورے لا...
04/03/2025

الحمدللہ الحمدللہ
اس مرتبہ پھر عید کی نماز کی خوشیوں میں اضافے کے لیے اور عوام کی خدمت کے لیے ملتان و پشاور کے کندورے لاچے اور مختلف ثقافتوں کی اجرک دھوتیاں دستیاب ہیں
اس کے علاؤہ ہر قسم کے سامان کے 5 5 6 6. ایک جیسے رنگ دستیاب ہیں
مزید معلومات کے لیے ہماری دوکان پر تشریف لائیں
03119016138
03135793926

29/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Awais, نصیب۔گل۔خان نصیب۔گل۔خان

کسی بھائی نے اگر کوئی آنلائن آرڈر کرنا ہو تو یہ سہولت موجود ہے
29/01/2025

کسی بھائی نے اگر کوئی آنلائن آرڈر کرنا ہو تو یہ سہولت موجود ہے

مختلف ثقافتوں کی اجرک دستیاب ہیں اگر کسی نے آنلائن کوئی چیز منگوائی ہو تو رابطہ کر سکتا ہے Home Delivery facility availa...
26/01/2025

مختلف ثقافتوں کی اجرک دستیاب ہیں اگر کسی نے آنلائن کوئی چیز منگوائی ہو تو رابطہ کر سکتا ہے
Home Delivery facility available

Address

Near Union Council Office Athog
Athog

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی مریم گارمینٹس المعروف جھکی ہٹی آٹھوگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share