23/07/2024
اس پوسٹ کو دیکھ کہ اس پاکستانی بزدل قوم کے مردوں کو خود کو مرد یا مسلمان کہتے ہوئے شرم تو ضرور آنی چاہیے اگر وہ مرد اور مسلمان ہیں تو۔ اس ملک میں اب اگر عورتیں نکل آئیں تو یقیناً اپنا حق لیے بغیر واپس نہیں جائیں گی لیکن مرد ۔۔۔ اور مسلمان ظلم کے خلاف آواز اٹھانے سے ڈرتا نہیں جو ڈر جائے اس کو اللّٰہ پر کامل بھروسہ اور یقین نہیں
سنو جی
آزاد کشمیر میں 200 یونٹ کا بل 595 روپے ہے