Attock Bazar

Attock Bazar Attock Bazar

16/05/2026

اٹک میں مرکزی مویشی منڈی کل بروز ہفتہ 16 مئی سے تین میلہ چوک حاجی شاہ روڈ پر سجائی جائے گی جہاں شہری قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کرسکیں گے۔ انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی، صفائی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے انتظامات بھی کیے جائیں گے۔
ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر کے مختلف مقامات پرمویشی منڈیوں کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے

16/05/2026

Attock Bazar

16/05/2026

السلام علیکم دوستو
اٹک بازار کے نام سے ایک پیج بنایا گیا ہے
اس میں آپ لوگ اپنے کاروبار، جابز ، سروسز، خرید و فروخت، ضرورت ملازمین وغیرہ وغیرہ کی پوسٹ اور اشتہارات سے سکتے ہیں

Address

Attock
43000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share