Book Land Attock

Book Land Attock We deal in all school and office stationery,China Items for Children,Art and Craft,Gift items,Gift B

سکول کی اندرونی صورتحال کا جائزہ ۔انے والے نئے سیشن کے لیے سکول اپنی مارکیٹنگ سٹریٹجیز کس طرح سے ڈیویلپ کر سکتا ہے۔اور ا...
24/11/2024

سکول کی اندرونی صورتحال کا جائزہ ۔انے والے نئے سیشن کے لیے سکول اپنی مارکیٹنگ سٹریٹجیز کس طرح سے ڈیویلپ کر سکتا ہے۔اور اپنی ایڈمیشن کو کس طرح بڑھا سکتا ہے۔

17/09/2023

السلام علیکم
اگر اپ مہنگائی سے تنگ ہیں اور ان لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں۔اپ کے پاس کسی قسم کی کوئی سکل موجود نہیں ہے۔تب بھی اپ ڈالرز میں باسانی پیسہ کما سکتے ہیں۔الحمدللہ گزشتہ چار ماہ سے میں خود ان لائن پلیٹ فارم سے ارننگ کر رہا ہوں۔اگر اپ بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو میرے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں۔
03215739818

08/08/2023
ایک فتویٰ جس نے مسلم تہذیب کو جہالت کے کفن میں لپیٹ کر رکھ دیا.... پرنٹنگ مشین جرمنی کے ایک سنار گوتنبرگ نے 1455 میں ایج...
27/04/2023

ایک فتویٰ جس نے مسلم تہذیب کو جہالت کے کفن میں لپیٹ کر رکھ دیا....

پرنٹنگ مشین جرمنی کے ایک سنار گوتنبرگ نے 1455 میں ایجاد کی. اسوقت مسلم تہذیب تاریخی عروج پر تھی. عثمانی خلافت کی عظیم سلطنت ایشیا میں شام عراق ایران آرمینیا آذربائیجان اردن سعودی عرب یمن مصر تیونس لیبیا مراکو تک اور یورپ میں یونان روم بوسنیا بلغاریہ رومانیہ اسٹونیا ہنگری پولینڈ آسٹریا کریمیا تک پھیلی ہوئی تھی.

مذہبی علما نے فتوی دیدیا کہ پرنٹنگ مشین بدعت ہے اس پر قران اور اسلامی کتابوں کا چھاپنا حرام ہے. عثمانی خلیفہ سلطان سلیم اول نے پرنٹنگ مشین کے استعمال پر موت کی سزا کا فرمان جاری کر دیا. مسلم ممالک پر یہ پابندی 362 سال برقرار رہی. ہاتھ سے لکھے نسخے چھاپہ خانے کا مقابلہ کیسے کرتے..!؟
کتابوں رسالوں کی فراوانی نے مغرب کو جدید علوم کا سمندر اور مسلم تہذیب کو بنجر سوچ کے جوہڑ میں تبدیل کر دیا. جاگے تو فکری بینائی کھو چکی تھی.

آخر 1817 میں فتوی اٹھا لیا گیا. لیکن ان پونے چار سو سال کی پابندی نے مسلم تہذیب کو عقیدوں کا ذہنی غلام بنا دیا. از خود سوچنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا. یہ فاصلہ آج تک نہ صرف برقرار ہے بلکہ مزید بڑھتا جا رہا ہے. مقام حیرت ہے کہ مسلمانوں کو اس تہذیبی زیاں پر ملال بھی نہیں، نہ ہی یہ تاریخ نصاب میں پڑھائی جاتی ہے کہ نئی نسل سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھ سکے.

یہ ہماری تاریخ میں کیا جانے والا ایک ظلم تھا، اور اس بارے میں موجودہ نسل کو ذرا بھی معلومات نہیں ہونگی...
یہ کوئی ایک فتویٰ نہیں تھا سائنس کی ہر ایجادات پر اسی طرح فتویٰ جاری کیے گئے ہیں اور بعد میں اسی سے فائدہ اٹھانے والوں میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں...
مسلمانوں کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ جدیدیت Modernization کے اصولوں کو چھوڑ کر روایت پسندی Traditionalism جیسی لعنت کو گلے سے لگا لیا اور نہ روکنے والے زوال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کے ہم نے آسانیاں تقسیم کرنے کے بجائے مشکلات سے لڑنے کا فن سیکھ لیا ہے

Address

Shop No 8 Deen Plaza , Near Govt Girls High School No 1
Attock
43600

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 07:00 - 12:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923249911816

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Land Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Book Land Attock:

Share

Category