Craftopia

Craftopia Creating Jobs

Koi saleeqa hai aarzoo ka, na bandagi meri bandagi haiYeh sab tumhara qaram hai aaqa keh baat ab tak bani hui haiAta kiy...
05/11/2020

Koi saleeqa hai aarzoo ka, na bandagi meri bandagi hai
Yeh sab tumhara qaram hai aaqa keh baat ab tak bani hui hai

Ata kiya mujh ko darde-ulfat, kaha thi yeh pur khata ki qismat
Mein iss karam ke kaha tha qabil, huzur ki banda parwari hai
Yeh sab tumhara qaram hai aaqa keh baat ab tak bani hui hai

Ammal ki merey asas kiya hai, bajuz nadamat ke paas kiya hai
Rahe salamat tumhari nisbat, mera to ek aasra yehi hai
Yeh sab tumhara qaram hai aaqa keh baat ab tak bani hui hai
Yeh sab tumhara qaram hai aaqa keh baat ab tak bani hui hai

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمت
میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

عمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہے
رہے سلامت تمہاری نسبت مرا تو اک آسرا یہی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

of Pakistan






Koi saleeqa hai aarzoo ka, na bandagi meri bandagi haiYeh sab tumhara qaram hai aaqa keh baat ab tak bani hui haiAta kiya mujh ko darde-ulfat, kaha thi yeh pur ...

07/10/2020

Are you literate or not?
You do the job or the business or you do nothing?
Don't worry.
Because we will teach you how to make money at home.
Currently millions of people all over the world including Pakistan are making money from YouTube. You can also join them.

You can also promote your own YouTube channel so that you can earn dollars every day sitting at home.
For more information contact us on messenger

07/10/2020

آپ پڑھے لکھے ہیں... یا نہیں
آپ نوکری کرتے ہیں یا کاروبار.. یا آپ کچھ بھی نہیں کرتے..
تو کوئی بات نہیں اب آپ نے واقعی گھبرانہ نہیں ہے.
کیونکہ ہم آپ کو سیکھائیں گے گھر بیٹھے پیسے کمانے کا طریقہ وہ بھی آزمودہ....
اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں نہیں کروڑوں لوگ یو ٹیوب سے پیسے کما رہے ہیں آپ بھی ان میں شامل ہو سکتے ہیں...

اس کے علاوہ آپ اپنے خود کہ یو ٹیوب چینل کو بھی پرموٹ کروا کہ روزانہ گھر بیٹھے ڈالر کما سکتے ہیں..

مزید معلومات کے لئے میسینجر پر ہم سے رابطہ کریں

Happy Independence Day
13/08/2020

Happy Independence Day

23/05/2019
4 تاریخی سیٹ خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھحیاۃ الصّحابہ (رضی اللہ عنہم ) قیمت : 1520 رُوپےحضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجم...
18/05/2019

4 تاریخی سیٹ خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھ

حیاۃ الصّحابہ (رضی اللہ عنہم )
قیمت : 1520 رُوپے

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین دین کی اساس اور اس کے اولین مبلغ ہیں۔ انہی لوگوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے دین سیکھا اور ہم تک پہنچایا۔ یہ وہ مبارک جماعت ہے جسے خداوند عالم نے اپنے پیغمبر آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی مصاحبت کےلیے چنا اور ان کے ایمان کو ہمارے لیے ایک نمونہ قراردیا ۔

تاریخ سلطنتِ عُثمانیہ
قیمت : 1100 رُوپے

سلطنت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔ مالدووا، ٹرانسلوانیا اور ولاچیا کے باجگذار علاقوں کے علاوہ اس کے 29 صوبے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تاریخ سلطنت عثمانیہ ‘‘ دار المصنفین شبلی اکیڈمی ، اعظم گڑھ (ہندوستان) کے رفیق خاص جناب ڈاکٹر محمد عزیر کی مشہور زمانہ تصنیف ہے جسے دو جلدوں میں خوبصورت انداز میں شائع کیا گیا ہے-

داستان ایمان فروشوں کی
قیمت : 2350 رُوپے

(التمش کی داستان ایمان فروشوں کی | مصنف: التمش (عنایت اللہ)
صلیبی افواج کو لوہے کے چنے چبوانے والے صلاح الدین ایوبی کے دور کی حقیقی ایمان افروز معرکہ آرائیاں.

تاریخِ فرشتہ
قیمت : 2200 رُوپے

’’تاریخ فرشتہ ‘‘ حقیقتاً تعریف کے قابل ہے، یہ کتاب 1606ء میں محمد قاسم فرشتہ نام کے ایک سچے اور کھرے مؤرخ نے لکھی اور کمال کر دیا، یہ کتاب ملک کے ہر سیاستدان، فوجی افسر، بیوروکریٹ اور جج کے سرہانے ہونی چاہیے اور اسے روزانہ اس کا ایک باب پڑھ کر سونا چاہیے تا کہ یہ اگلے دن اٹھے تویہ وہ غلطیاں نہ کرے جو اس خطے میں پچھلے دو، دو ہزار سال سے ہو رہی ہیں اور ہر غلطی کا نتیجہ وہ نکلا جو اس وقت پاکستان میں صاف نظر آ رہا ہے۔

4 سیٹ کُل قیمت : 7170 رُوپے
03069799227
See Translation

کتابِ دِل و دنیا | کلیات افتخار عارفقیمت 1500 رُوپےآرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ابھی ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میس...
18/05/2019

کتابِ دِل و دنیا | کلیات افتخار عارف
قیمت 1500 رُوپے

آرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ابھی ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں اور بذریعہ ڈاک کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ گھر بیٹھے کتب حاصل کریں:
03069799227

  Mugs For   Please Inbox on Page Or for Whatsapp 03079799227All   are 11 or 15 ounces and have a glossy finish. The tex...
17/05/2019

Mugs

For Please Inbox on Page Or for Whatsapp 03079799227

All are 11 or 15 ounces and have a glossy finish. The text and image on each mug is very sharp - we do not allow poor quality mugs to leave the shop. The mugs are dishwasher and microwave safe because of the dye sublimation process that we use. This process chemically bonds the ink to the mug surface. You can expect your mug to last a very long time with regular use. Please note that the image is printed on one side of mug as pictured.

Tareekh ibne khaldoon Complete.Price 6500 and Free delivery Cash on delivery all over Pakistan.Call or WhatsApp 03069799...
15/05/2019

Tareekh ibne khaldoon Complete.
Price 6500 and Free delivery
Cash on delivery all over Pakistan.
Call or WhatsApp 03069799227

کتاب: آپ بیتیاں ٹیڑھی پسلیوں کیاردو کی نامور خاتون ادیبوں کی آپ بیتیاںترتیب: ڈاکٹرنوریہ خانمقیمت:900روپےیپیمنٹ: کیش آن...
15/05/2019

کتاب: آپ بیتیاں ٹیڑھی پسلیوں کی
اردو کی نامور خاتون ادیبوں کی آپ بیتیاں
ترتیب: ڈاکٹرنوریہ خانم
قیمت:900روپے
یپیمنٹ: کیش آن ڈلیوری

آرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ابھی ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں اور بذریعہ ڈاک کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ گھر بیٹھے کتب حاصل کریں:
03069799227

To order please inbox us on the page now or call the call, message or whats app and get home sitting books with via postal cash on delivery
03069799227

Address

Attock City
Attock
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Craftopia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share