17/08/2025
گلپور۔فروٹ اور سبزی شاپ والو نے من مانے ریٹ لگا رکھے ہیں جب سے گاڑیوں والوں پر پابندی لگی ہے دوکانداروں نے غریب ادمی کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔مقامی افراد کو سبزی اور فروٹ پھیری لگا کر بیچنے کی اجازت دی جاے یا ان دوکانداروں کا نوٹس لیا جاے اور مجسریٹ صاحب پرائس لسٹ جاری کریں۔۔عوم علاقہ گلپور۔