Chaman Book Depot & Sport Center

Chaman Book Depot & Sport Center ہمارے ہاں ہر قسم کی کتابیں،کاپیاں،سٹیشنری اور کھیلوں کا سارا سامان موجود ہے۔ نیز تمام اسکولوں اور کالجز کے یونیفارم اور جوتے بھی دستیاب ہیں

02/01/2026

سال 2026 نئے سیشن کے لئے نصاب کی اپڈیٹ
سال 2026 نئے سیشن کی حوالے سے اپڈیٹ یہ ہے کہ امسال سرکاری سیکٹر کی کتب میں سوائے ٹینتھ کلاس کے باقی کتب گزشتہ سال والی ہی رہیں گی. کلاس ٹنتھ کا مکمل نصاب تبدیل ہوگا جبکہ ریڈ فاؤنڈیشن کتب نرسری تا پنجم مکمل تبدیل ہونگی. ریڈ فاؤنڈیشن سیریز کتب کی جگہ آفاق سن سیریز کی نئی کتاب جو اس سال پبلش ہو رہی ہے ریڈ میں پڑھائی جائے گی. انشااللہ امید ہے کہ اگلے ہفتے میں کچھ کتب مارکیٹ میں آجائیں گی. یہی کتب اقرا روضۃالاطفال, النور, مجاہد اول, اور سکائی برڈ سکول میں بھی پڑھائی جائیں گی. انشااللہ تمام سکولوں کی کتب چمن بکڈپو چمن کوٹ میں اگلے چند دن میں مہیا ہونگی. انشااللہ معیاری جلد کا بندوبست بھی چمن بکڈپو چمن کوٹ پر ہوگا. مقامی بک سیلرز جو چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں چمن بکڈپو چمن کوٹ سے کتب ہول سیل ریٹ پر بھی حاصل کر سکتے ہیں.
اشفاق عباسی 03219530103
@چمن بکڈپو چمن کوٹ

08/03/2025

کل بروز اتوار انشااللہ اے جے کے کی درج ذیل کتب چمن بکڈپو چمن کوٹ پر دستیاب ہوں گی.
نرسری انگلش, اردو اور میتھ
پریپ میتھ , انگلش, واقفیت عامہ, ناظرہ
کلاس ون اردو, انگلش,اسلامیات, ناظرہ
کلاس ٹو اردو, انگلش, میتھ, واقفیت عامہ, اسلامیات, ناظرہ
کلاس تھری اسلامیات, اردو گرائمر, واقفیت عامہ, ناظرہ
کلاس فور اسلامیات, میتھ, سائنس, اردو گرائمر, ناظرہ
کلاس فائیو سائنس, معاشرتی علوم, میتھ, ناظرہ

چمن بکڈپو چمن کوٹ  دیتا ہے چمن کوٹ میں  کتاب سیل کی چالیس سالہ تاریخ کا ریکارڈ ڈسکاؤنٹ. 𝗖𝗵𝗮𝗺𝗮𝗻_𝗯𝗼𝗼𝗸_𝗱𝗲𝗽𝗼𝘁_𝗰𝗵𝗮𝗺𝗮𝗻𝗸𝗼𝘁........
08/03/2025

چمن بکڈپو چمن کوٹ دیتا ہے چمن کوٹ میں کتاب سیل کی چالیس سالہ تاریخ کا ریکارڈ ڈسکاؤنٹ.
𝗖𝗵𝗮𝗺𝗮𝗻_𝗯𝗼𝗼𝗸_𝗱𝗲𝗽𝗼𝘁_𝗰𝗵𝗮𝗺𝗮𝗻𝗸𝗼𝘁.....

03219530103

اے جے کے کتب نرسری تا ہشتم کے ریٹس......چمن بکڈپو چمن کوٹ
07/03/2025

اے جے کے کتب نرسری تا ہشتم کے ریٹس......
چمن بکڈپو چمن کوٹ

رمضان المبارک آفاق ریڈ فاؤنڈیشن کتب پر کلاس نرسری ایک سو روپیہ کلاس پریپ ایک سو بیس روپے کلاس ون ڈیڑھ سو روپیہ کلاس ٹو ا...
07/03/2025

رمضان المبارک آفاق ریڈ فاؤنڈیشن کتب پر کلاس نرسری ایک سو روپیہ کلاس پریپ ایک سو بیس روپے کلاس ون ڈیڑھ سو روپیہ کلاس ٹو ایک سو اسی روپے کلاس تھری دو سو پچاس روپے, کلاس فور تین سو روپے اور کلاس فائیو چار سو روپے ڈسکاؤنٹ آفر ہے. محدود مدت کے اس ڈسکاؤنٹ سے مستفید ہونے کے لئے چمن بکڈپو چمن کوٹ تشریف لائیں.
03219530103

Address

Main Chamankot Bazzar
Bagh
12630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman Book Depot & Sport Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category