Future Property

Future Property +923017665255

🏡 ڈی ایچ اے بہاولپور – 10 مرلہ پریمیم پلاٹ برائے فروختاپنے خوابوں کا گھر تعمیر کرنے یا محفوظ سرمایہ کاری کے لیے سنہری مو...
07/08/2026

🏡 ڈی ایچ اے بہاولپور – 10 مرلہ پریمیم پلاٹ برائے فروخت
اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کرنے یا محفوظ سرمایہ کاری کے لیے سنہری موقع!
📍 سیکٹر C
📌 پلاٹ نمبر: 1110
📐 10 مرلہ پریمیم پلاٹ
📍 150 فٹ پرنسپل کلیکٹر روڈ کے قریب
✅ تمام واجبات (All Dues) کلیئر
💰 مطالبہ قیمت: 48 لاکھ روپے
✨ نمایاں خصوصیات
⭐ 150 فٹ پرنسپل کلیکٹر روڈ کے قریب بہترین لوکیشن
⭐ پُرسکون، خوبصورت اور تیزی سے ترقی کرتا ہوا رہائشی علاقہ
⭐ قریبی پارکس، مسجد اور دیگر جدید سہولیات تک آسان رسائی
⭐ رہائش اور سرمایہ کاری، دونوں کے لیے بہترین انتخاب
⭐ مستقبل میں بہترین منافع اور ویلیو بڑھنے کے روشن امکانات
⭐ ڈی ایچ اے بہاولپور کی محفوظ، معیاری اور جدید طرزِ زندگی کا حصہ بننے کا بہترین موقع
📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں
سید فرحان بخاری
📱 0301-7665255
بخاری ایسوسی ایٹس
DHA Bahawalpur کے قابلِ اعتماد رئیل اسٹیٹ پارٹنر

🖤 چہلمِ حضرت امام حسینؑ 🖤بزمِ شاہِ حسینؑ میں آ نہیں سکتے نجاست کے صنم...کیوں؟کیونکہ ہر سمت پہرہ ہے آیتِ تطہیر کا۔﴿إِنَّم...
05/08/2026

🖤 چہلمِ حضرت امام حسینؑ 🖤

بزمِ شاہِ حسینؑ میں آ نہیں سکتے نجاست کے صنم...

کیوں؟

کیونکہ ہر سمت پہرہ ہے آیتِ تطہیر کا۔

﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾

🖤 سلام ہو امامِ حسینؑ پر، سلام ہو اہلِ بیتِ اطہارؑ پر، اور سلام ہو اُن وفاداروں پر جنہوں نے کربلا میں حق و صداقت کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں۔

ؑ

*Success Begins with the Right Location*Introducing Alpha Avenue Commercial Market – a premium commercial destination in...
05/08/2026

*Success Begins with the Right Location*

Introducing Alpha Avenue Commercial Market – a premium commercial destination in Sector B, Main Boulevard, DHA Bahawalpur.

✨ Elegant Architecture
✨ Prime Commercial Address
✨ Flexible 2-Year Payment Plan
✨ Booking Starts from Only 20%

Whether you're expanding your business or making a smart investment, this is an opportunity worth securing today.

📲 Farhan Bukhari
+92 301 766 5255

Alpha Avenue – Invest Today. Prosper Tomorrow.

🏡 ڈی ایچ اے بہاولپور میں 1 کنال پرائم پلاٹ برائے فروختاگر آپ بہترین لوکیشن پر سرمایہ کاری یا اپنا خوابوں کا گھر بنانے کے...
04/08/2026

🏡 ڈی ایچ اے بہاولپور میں 1 کنال پرائم پلاٹ برائے فروخت

اگر آپ بہترین لوکیشن پر سرمایہ کاری یا اپنا خوابوں کا گھر بنانے کے لیے ایک شاندار پلاٹ تلاش کر رہے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📍 پلاٹ نمبر: 131
📍 سیکٹر: N
📐 سائز: 1 کنال
💰 ڈیمانڈ: صرف 60 لاکھ

✨ نمایاں خصوصیات: ✔ کارنر پلاٹ
✔ مین 150 فٹ روڈ
✔ مسجد فیسنگ
✔ کمرشل آرکیڈ کے قریب

📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں:

فرحان بخاری
+92 301 766 5255

بخاری ایسوسی ایٹس
آپ کا قابلِ اعتماد ریئل اسٹیٹ پارٹنر

کیا آپ ڈی ایچ اے بہاولپور میں ایک شاندار اور پُرتعیش گھر کی تلاش میں ہیں؟ بخاری ایسوسی ایٹس کی پیشکش - Signature Home آپ...
01/08/2026

کیا آپ ڈی ایچ اے بہاولپور میں ایک شاندار اور پُرتعیش گھر کی تلاش میں ہیں؟ بخاری ایسوسی ایٹس کی پیشکش - Signature Home آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے!

​🏡 پراپرٹی کی تفصیلات:
• لوکیشن: DHA Bahawalpur
• سیکٹر: C
• سائز: 10 مرلہ
• گھر نمبر: 205
• خصوصیات: پلیکین مال کے قریب اور ڈائریکٹ 150 فٹ روڈ پر واقع
• ڈیمانڈ: 3 کروڑ روپے (PKR 3 Crore)

​📞 آج ہی رابطہ کریں:
سید فرحان بخاری
+92 301 766 5255

آلِ محمد ع کا دینِ اسلام پر اتنا خرچ ہوا کہ بات بڑی بی بی جنابِ حضرت خدیجہ س کے مال سے لیکرچھوٹی بی بی سکینہ بنت حسین عل...
31/07/2026

آلِ محمد ع کا دینِ اسلام پر اتنا خرچ ہوا کہ بات بڑی
بی بی جنابِ حضرت خدیجہ س کے مال سے لیکر
چھوٹی بی بی سکینہ بنت حسین علیہ السّلام کی بالیوں تک آ گئی 😭

🏡 ڈیفنس گارڈینیا – DHA بہاولپور✨ اب اپنے خوابوں کا 6 مرلہ ولا صرف 10 لاکھ روپے بکنگ سے حاصل کریں!🌿 جدید طرزِ زندگی، پرام...
31/07/2026

🏡 ڈیفنس گارڈینیا – DHA بہاولپور

✨ اب اپنے خوابوں کا 6 مرلہ ولا صرف 10 لاکھ روپے بکنگ سے حاصل کریں!

🌿 جدید طرزِ زندگی، پرامن ماحول اور DHA بہاولپور کے خوبصورت ترین سیکٹر میں رہائش کا بہترین موقع۔

💰 آسان اقساط | 🏠 شاندار ولاز | 📍 پریمیم لوکیشن

📞 آج ہی اپنا ولا بُک کروائیں اور مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

فرحان بخاری
📱 +92 301 7665255

اپنا خوابوں کا گھر آج ہی محفوظ بنائیں! 🌟

🏢 8 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت – DHA بہاولپور📍 مین بلیوارڈ، سیکٹر N، DHA بہاولپورسرمایہ کاری یا کاروبار کے لیے بہترین م...
29/07/2026

🏢 8 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت – DHA بہاولپور
📍 مین بلیوارڈ، سیکٹر N، DHA بہاولپور
سرمایہ کاری یا کاروبار کے لیے بہترین موقع!
✅ پلاٹ نمبر: 6/2
✅ سائز: 8 مرلہ
✅ لوکیشن: مین بلیوارڈ
✅ ڈبل اوپن
ایک سائیڈ مین بلیوارڈ روڈ
دوسری سائیڈ پارک فیسنگ
⭐ نمایاں خصوصیات: ✔ مین بلیوارڈ پر واقع
✔ پارک فیسنگ
✔ مین گیٹ کے قریب
✔ بہترین کمرشل لوکیشن
✔ تمام ڈیمانڈ کلیئر
💰 ڈیمانڈ: 8 کروڑ روپے
📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
Syed Farhan Bukhari
Bukhari Associates – Real Estate | Marketing | Consultants
📱 0301-7665255 (WhatsApp & Call)
اپنے کاروبار کو بہترین لوکیشن دیں، آج ہی رابطہ کریں!

کچھ دیر کو یہ فرض کرو ہم نہ رہیں گر،باقی نہ رہے ہاتھ کوئی رکھنے کو سر پر۔ماحول یتیموں کا بھی سوچا کرو بی بی،پہلو میں کبھ...
28/07/2026

کچھ دیر کو یہ فرض کرو ہم نہ رہیں گر،
باقی نہ رہے ہاتھ کوئی رکھنے کو سر پر۔
ماحول یتیموں کا بھی سوچا کرو بی بی،
پہلو میں کبھی ماں کے بھی سویا کرو بی بی۔ 😭

13 صفر المظفر
شہادتِ حضرت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا

شبیرؑ کی وہ لاڈلی،
سینۂ امام حسینؑ پر پلنے والی ننھی شہزادی، جس نے کربلا سے شام تک ایسے مصائب دیکھے جنہیں سن کر آج بھی دل کانپ اٹھتا ہے۔

روایات کے مطابق، آپؑ نے بھوک، پیاس، قید و بند، باپ، بھائیوں اور عزیزوں کی جدائی، جلتے ہوئے خیموں، سفرِ اسیری، بے پردگی، سختیوں اور ظالموں کے تشدد کو برداشت کیا۔ آپؑ کے معصوم رخساروں پر طمانچوں کے نشان تھے، اور ننھے وجود پر ظلم و ستم کے گہرے اثرات ثبت ہو چکے تھے۔

کہا جاتا ہے کہ قیدِ شام میں بابا امام حسینؑ کی یاد، مسلسل صدمات، کم سنی، بھوک، پیاس، جسمانی کمزوری اور دل پر لگنے والے بے شمار غموں نے اس معصوم کلی کو مرجھا دیا، یہاں تک کہ آپؑ نے زندانِ شام میں اپنے بابا کے غم میں جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی۔

السلام علیکِ یا سکینہ بنت الحسینؑ۔

اللہ تعالیٰ بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کے صدقے ہمیں اہلِ بیتؑ کی سچی محبت، ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق اور دنیا و آخرت میں ان کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔

🏢 الفا ایونیو – ڈی ایچ اے بہاولپور میں بہترین کاروباری موقع! 🏢✨ 2 مرلہ ڈبل اسٹوری کمرشل شو روم (کارنر شاپ)💰 صرف کیش پر د...
28/07/2026

🏢 الفا ایونیو – ڈی ایچ اے بہاولپور میں بہترین کاروباری موقع! 🏢
✨ 2 مرلہ ڈبل اسٹوری کمرشل شو روم (کارنر شاپ)
💰 صرف کیش پر دستیاب!
اگر آپ ایک محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کی تلاش میں ہیں، تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
✅ پرائم لوکیشن (سیکٹر B، DHA بہاولپور)
✅ مکمل کمرشل مارکیٹ
✅ بہترین رینٹل انکم اور زبردست ریٹرن
✅ محفوظ سرمایہ کاری
📞 مزید تفصیلات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
**سید فرحان بخاری** (بخاری ایسوسی ایٹس - ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز)
📱+92 301 7665255

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share