ShopZone

ShopZone "Welcome to ShopZone! Your one-stop shop for all your shopping needs! Explore our diverse range of

21/02/2026

🌿 حمدان ہیئر ہربل آئل – VIP Herbal Formula 🌿
📦 Original Pack – 200ml

02/02/2026

حمدان ہیئر ہربل آئل – نیا اور نایاب فارمولہ
حمدان ہیئر ہربل آئل اب ایک جدید اور طاقتور فارمولے کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے، جو چار مختلف آزمودہ ہربل فارمولوں کا حسین امتزاج ہے۔
اس میں شامل ہیں تقریباً 39 خالص روغنیات اور جڑی بوٹیاں جو بالوں اور دماغ دونوں کے لیے بے حد مفید ہیں۔
یہ تیل بالوں کے تمام مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ
دماغی بے سکونی، بے چینی اور نیند کی کمی میں بھی معاون ہے، جبکہ دماغ اور نظر کے لیے بھی ایک قدرتی اکسیر ہے۔
خواتین کے لیے خصوصی فوائد
حمدان ہیئر ہربل آئل خواتین کے لیے ایک VIP اور اعلیٰ معیار کا ہربل تیل ہے جو:
بالوں کی خشکی اور سکری (Dandruff) ختم کرنے میں مددگار
بالوں کا غیر ضروری جھڑنا کم کرتا ہے
بالوں کو نرم، ملائم اور ریشمی بناتا ہے
بالوں میں قدرتی چمک اور خوبصورتی پیدا کرتا ہے
کمزور جڑوں کو مضبوط کرتا ہے
بالوں کو صحت مند، گھنا اور دلکش بناتا ہے
یہ تیل کیمیکل فری اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے، جو ہر عمر کی خواتین کے لیے محفوظ ہے۔
اہم اجزاء
روغنیات:
روغن بادام، روغن زیتون، روغن کنجد، روغن آملہ، روغن ناریل، روغن سرسوں، روغن صندل، روغن خشخاش، روغن اخروٹ، روح گلاب
جڑی بوٹیاں:
آملہ، بھیڑہ، ناگرموتھا، بالچھڑ، برہمی بوٹی، کشنیز خشک، خس، برگ حنا، برگ بیر، ہرڑ سیاہ، ہرڑ زرد، چھڑیلہ، برادہ صندل، الائچی کلاں، الائچی خورد، لونگ، کچور، طباشیر، جڑ پان، بھنگرہ سیاہ، ہنسراج، سماق دانہ، گل گلاب، گلنار، مصطگی، پوست انار، سپاری، مازو، برگ شہتوت
آپ بھی اس نایاب اور آزمودہ ہربل آئل سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بالوں کو دیں قدرتی حسن اور مکمل نگہداشت 🌿
📲 WhatsApp آرڈر / معلومات کے لیے:
0300-6791594

23/01/2026
09/07/2024

Address

Tehsil Sadar Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShopZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share