27/02/2026
بہاولپور کے لیے پورے ماہِ رمضان المبارک میں ہم ہوم مارکیٹ کی تمام لسٹڈ اشیاء حکومت اور ڈپٹی کمشنر (DC) کے مقرر کردہ Official Government Rates پر فراہم کر رہے ہیں۔
اور یہ سہولت پورے بہاولپور میں Free Home Delivery کے ساتھ دستیاب ہے۔ 🚚
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو بہترین Quality Products مناسب قیمت پر گھر بیٹھے ملیں۔
اِن شاء اللہ رمضان کے بعد بھی ہم یہی Affordable Prices اور بہترین سروس جاری رکھیں گے۔ 🤲
ہم آپ کی خدمت کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
📢 Kindly اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ Share کریں تاکہ باقی لوگ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
🛒 Order Now:
🌐 Website: https://afsuperstore.com
📲 Send Your List on WhatsApp:
03156818273