Jam pk

Jam pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jam pk, Office supplies, sama satta, Bahawalpur.

28/06/2026
سرائیکی صوبہ انشاء اللہ بنڑ سی 💯💯💯
18/06/2026

سرائیکی صوبہ انشاء اللہ بنڑ سی 💯💯💯

18/06/2026

اپنے پسندیدہ کرکٹر کانام بتائیں

me. IMRAN KHAN

07/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shoqat Ali, Weesam Weesam, Malik Asad, Shabair Ganicho

03/05/2026

کمال میچ جیتا ہے زبردست کامیابی highlights final 2026 HBL PSL
Peshawar zalmi vs Hyderabad Kingsman

25/03/2026

Darbar chanann peer mela saraiki jhumar

23/02/2026

Sri Lanka vs Zimbabwe full highlights world cup super 8 round quarter final

سبز چائے پینے کے بہت سے فائدے ہیں اس میں اینٹی ڈائیبیٹک، اینٹی انفلیمیشن اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات ہوتی ہیں، جو اسے صحت ...
14/03/2025

سبز چائے پینے کے بہت سے فائدے ہیں
اس میں
اینٹی ڈائیبیٹک، اینٹی انفلیمیشن اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات ہوتی ہیں، جو اسے صحت کے لیے ایک بہترین مشروب بناتی ہیں۔ یہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے، ہاضمے کو بہتر بناتی ہے، اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ہے

چائے کے نقصاناتچائے کے استعمال سے صحت پر مندرجہ ذیل نقصان دہ اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں۔چائے کے استعمال کی مستقل عادتچائے می...
14/03/2025

چائے کے نقصانات

چائے کے استعمال سے صحت پر مندرجہ ذیل نقصان دہ اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں۔

چائے کے استعمال کی مستقل عادت
چائے میں کیفین نامی ایک جز پایا جاتا ہے جسے زہریلا یا نشیلا مادہ بھی کہا جاتا ہے۔ اگر کیفین کو ہر روز استعمال کیا جائے تو اسے مستقل طور پر استعمال کرنے کی عادت لاحق ہو سکتی ہے، کیوں کہ پھر اگر اسے روزانہ استعمال نہ کیا جائے تو بہت سے طبی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

کیفین ترک کرنے کے عرصے کے دوران سر درد، بے چینی، تھکاوٹ، اور دل کی دھڑکن میں اضافے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

سر چکرانا
عام طور پر چائے پینے والے افراد کو سر چکرانے کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، لیکن چائے کو زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے اس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسے افراد جو دن میں چار سو سے پانچ سو ملی گرام (چھ سے بارہ کپ چائے) تک کیفین استعمال کریں، ان میں سر چکرانے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تاہم حساسیت کا شکار لوگ اگر کم مقدار میں بھی چائے استعمال کریں تو پھر بھی ان کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

طبی ماہرین اس بات سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں کہ ایک ہی وقت میں چائے کو زیادہ مقدار میں استعمال کیا جائے۔ اگر آپ کو چائے پینے کے بعد سر چکرانے کا سامنا کرنا پڑے تو اس کا استعمال ترک کر دیں، یا ایسی چائے استعمال کریں جس میں کیفین کی مقدار کم ہو۔

حمل کے مسائل
حمل کے دوران چائے کے استعمال سے حاصل ہونے والی کیفین سے حمل ضائع ہونے اور بچے کے وزن کم ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ تاہم اگر حمل کے دوران دو سو سے تین سو ملی گرام تک کیفین استعمال کی جائے تو اسے محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ امریکن کالج آف گائنی کالوجسٹ کے مطابق حمل کے دوران کسی صورت میں دو سو ملی گرام سے زائد کیفین استعمال نہیں کرنی چاہیئے۔

عام طور پر چائے کے ایک کپ میں بیس سے ساٹھ ملی گرام کیفین پائی جاتی ہے۔ تاہم حفاظتی اقدامات کے پیش نظر حمل کے دوران تین کپ سے زائد چائے استعمال نہیں کرنی چاہیئے۔

کچھ خواتین حمل کے دوران ہربل چائے استعمال کرتی ہیں جن میں کیفین نہیں پائی جاتی تا کہ مضرِ صحت اثرات سے بچا جا سکے۔ لیکن اس بات کو مدِ نظر رکھنا چاہیئے کہ حمل کے دوران تمام ہربل چائے محفوظ نہیں ہوتیں

Address

Sama Satta
Bahawalpur
PK

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share