21/07/2024
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ
اگر میری ائی ڈی سے کوئی ایسی پوسٹ شیئر ھو تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ھوگا.آپ سب گواہ رہیں۔ شکریہ
Muhammad Tehmas Abbasi