10/08/2026
🌹 مبارک ہو، شیراز خان! 🌹
الحمدللہ! ہمارے قابلِ فخر شاگرد شیراز خان نے حضرت بلال جیولرز سے اپنی تربیت کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم، ہنر، رزق اور کاروبار میں بے شمار برکت عطا فرمائے، آپ کو ہمیشہ دیانت، عزت اور کامیابی کی راہوں پر گامزن رکھے، اور آپ کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول دے۔ آمین۔
آپ کی محنت، لگن اور اخلاق ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
حضرت بلال جیولرز کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ ✨💎
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔