Sona lodhran

Sona lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sona lodhran, Comic Bookstore, BAHAWALPUR, Basti Lodhran.

دل کسی سے کتنا خفہ ہو جائے تم خاموش ہو جانا لیکن بے ادبی نہ کرنا۔
22/03/2024

دل کسی سے کتنا خفہ ہو جائے تم خاموش ہو جانا لیکن بے ادبی نہ کرنا۔

تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں،لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔اسی طرح آدمی کتنا ...
10/03/2024

تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں،لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی

تم کسی ایسے شخص کی مستحق ہو جو تمہیں اپنی دل کی ہر ہر دھڑکن سے محبت کرے، ایک ایسا شخص جو مسلسل اور مستقل تمہارے بارے میں...
03/09/2023

تم کسی ایسے شخص کی مستحق ہو جو تمہیں اپنی دل کی ہر ہر دھڑکن سے محبت کرے، ایک ایسا شخص جو مسلسل اور مستقل تمہارے بارے میں سوچتا رہے۔
کوئی ایسا کہ جو ہر دن کا ہر منٹ اسی بات کو حیرت میں سوچتے گزار دے کہ تم کیا کر رہی ہو، کہاں ہو، کس کے ساتھ ہو، اور کیا تم ٹھیک ہو۔
کوئی ایسا جو تمہیں، تمہارے خوابوں تک لے جائے اور تمہارے ہر خوف سے تمہیں محفوظ رکھے۔

تمہیں ایک ایسا شخص چاہئے جو تمہاری عزت کرے، تمہارے ہر پہلو سے محبت کرے، خاص طور پر تمہاری خامیوں سے۔
تمہیں ایسے شخص کے ساتھ ہونا چاہیے جو تمہیں خوش کر سکے، خوش رکھ سکے بہت زیادہ خوش...!!

‏وہ لوگ جو روتے نہیں ہیں انھیں رلانا نہیں چاہیے..!! کیونکہ جب وہ روتے ہیں تو صرف ایک بات پر نہیں روتے بلکہ ان سب باتوں پ...
20/12/2022

‏وہ لوگ جو روتے نہیں ہیں انھیں رلانا نہیں چاہیے..!!
کیونکہ جب وہ روتے ہیں تو صرف ایک بات پر نہیں روتے بلکہ
ان سب باتوں پر روتے ہیں جن پر
انھوں نے صبر کیا تھا ۔۔۔۔

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺖ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺩﻭ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎﻣﺎﯾﻮﺱ ﮐﯿﺎ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺩﻭ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﻭﺍﭘﺴ...
20/12/2022

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺖ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺩﻭ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ
ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮐﯿﺎ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺩﻭ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ
ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﻭﺍﭘﺴﺘﮧ ﮐﺮ ﻟﯽ تھیں

مجھ سے اتنی بار ہاتھ چھڑوائے گئےکہ اب کوئی ہاتھ چھڑوائے گا تو میں چاہ کر بھی دکھ کا اظہار نہیں کر پاؤں گامیں نے جانے وال...
22/01/2022

مجھ سے اتنی بار ہاتھ چھڑوائے گئے
کہ اب کوئی ہاتھ چھڑوائے گا تو میں چاہ کر بھی دکھ کا اظہار نہیں کر پاؤں گامیں نے جانے والوں کو اتنی صدائیں دیں کہ اب مزید کسی جانے والے کو روکنے کے لیے شاید پکار تک نہیں سکوں گامیں نے اتنے دھوکے کھا لیے ہیں کہ اب آئندہ کسی کے منافق نکلنے پر حیرت نہیں ہوگی🤍🖤

‏مجھے ان لوگوں پر رشک آتا ہے جو میلوں دور ہو کر بھی اپنے اخلاق و کردار کی وجہ سے ہماری دھڑکنوں پر حکمرانی کرتے ہیں کاش ی...
18/01/2021

‏مجھے ان لوگوں پر رشک آتا ہے جو میلوں دور ہو کر بھی اپنے اخلاق و کردار کی وجہ سے ہماری دھڑکنوں پر حکمرانی کرتے ہیں کاش یہ ہنر ہمیں بھی آتا

زندگی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں، جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے، جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے۔
29/04/2020

زندگی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں، جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے، جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے۔

زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دارنہیں ہوتا - لہذاتوقعات ایک حد تک رکھا کریں، ورنہ اٌمیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو...
29/04/2020

زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دارنہیں ہوتا - لہذا
توقعات ایک حد تک رکھا کریں، ورنہ اٌمیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ھے۔

اگر تمہیں کوئی شخص ہوا میں بھی اٌڑتا نظر آئے, تواٌسکی روحانیت کا اعتبار نہ کرنا، جب تک اٌسکا ہر عمل شریعت اور سٌنت کیمطا...
29/04/2020

اگر تمہیں کوئی شخص ہوا میں بھی اٌڑتا نظر آئے, تواٌسکی روحانیت کا اعتبار نہ کرنا، جب تک اٌسکا ہر عمل شریعت اور سٌنت کیمطابق نہ ھو.*

Address

BAHAWALPUR
Basti Lodhran
2773677

Telephone

+923077422927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sona lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share