اللہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر Allah Dewaya cargo serves Bhakkar

  • Home
  • Pakistan
  • Bhakkar
  • اللہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر Allah Dewaya cargo serves Bhakkar
Call Contact the business

اللہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر  Allah Dewaya cargo serves Bhakkar گاڑیوں کی معلومات کے لیے ہمارے پیج کا ایک بار وزٹ ضرور کریں اور ہمارے پیج کو فالو کریں YouTube

21/07/2026

🎉 مبارک ہو! نئی گاڑی، نئی کامیابی 🚛✨

اللہ ڈیوایا کارگو سروس، بھکر کی جانب سے نئی گاڑی کی شمولیت پر ملک حاجی رضوان (نیو بھکر گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کراچی) اور عمران خان زرہانی بلوچ کو دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس نئی سواری کو آپ کے لیے باعثِ خیر و برکت، رزقِ حلال، حفاظت اور بے شمار کامیابیوں کا ذریعہ بنائے۔ ہر سفر آسان فرمائے، کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اور ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹

🚛 اللہ ڈیوایا کارگو سروس، بھکر کو اس نئی کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔

01/06/2026

ماشاءاللہ، الحمدللہ! 🖤✨
​اللہ پاک کی بے شمار نعمتوں اور رحمتوں میں سے ایک اور خوبصورت نعمت کا اضافہ۔
​ہمارے انتہائی محترم چاچو جان کو نئی Fortuner گاڑی کی بہت بہت مبارکباد! اللہ پاک اس سواری کو مبارک کرے، حاسدین کے حسد اور بری نظر سے بچائے اور اس میں ڈھیروں برکتیں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ﴿لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾
​اس پرمسرت موقع پر ہمارے "55 گروپ" کے معزز احباب:
​ملک رضوان لنجانہ صاحب
​ملک محبوب لنجانہ صاحب
​ملک ثناءاللہ صاحب
​ملک احسان اللہ صاحب
​ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں آپ سب بھائیوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ!
​📍 اللہ ڈیوایا کارگو سروس، بھکر

جعلِی ای چالان سے ہوشیار رہیں! 🚫سیف سٹی کبھی بھی آپ کے بینک اکاؤنٹ کی معلومات طلب نہیں کرتا۔یاد رکھیں: ای چالان صرف SMS ...
14/12/2025

جعلِی ای چالان سے ہوشیار رہیں! 🚫

سیف سٹی کبھی بھی آپ کے بینک اکاؤنٹ کی معلومات طلب نہیں کرتا۔
یاد رکھیں: ای چالان صرف SMS کے ذریعے اور 8070 سے بھیجا جاتا ہے۔

کسی بھی مشکوک یا جعلی پیغام کی صورت میں فوراً 15 پر اطلاع دیں یا FIA سائبر ونگ سے رابطہ کریں۔

اپنی معلومات محفوظ رکھیں، فراڈ سے بچیں۔ ✔️

13/12/2025

بھکر:بھکر میں گڈز ٹرانسپورٹ یونین کا قیام عمل میں لایا گیا۔

بھکر:ٹرانسپورٹرز کااجلاس سرائے مہاجر میں چوہدری عبدالناصر کے ڈہر پع ہوا۔

بھکر:اجلاس میں متفقہ طور پر حاجی عاشق چھینہ کو یونین کا صدر منتخب کیاگیا۔

بھکر:اجلاس میں کمیٹی کے دیگر ارکین کااعلان بھی کیاگیا۔

بھکر:یونین کے منتخب عہدیداران کا اعلان ملک امتیاز حسین واڈو نے کیا۔

بھکر:یونین کے قیام کامقصد ٹرانسپورٹرز کے حقوق کاتحفظ ان کےمسائل کا مل جل کرحل کرنا ہے۔صدر عاشق چھینہ

بھکر:ہم انشاء اللہ مل جل کر ٹرانسپورٹرز کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔صدر

بھکر:حکومت کو چاہیے کہ ٹرانسپورٹرزپر لگائے گئے ظالمانہ قانون کو واپس لے۔صدر کی بات چیت

گڈز ٹرانسپورٹر کے 12 مطالبات
11/12/2025

گڈز ٹرانسپورٹر کے 12 مطالبات

08/12/2025

اللہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر
ٹرانسپورٹ کی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کرتی ہے

26/04/2025

نیو انٹری اللّٰہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر
الحمدللہ
یے سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے♥️
بہت بہت مبارک ہو ملک سمیع اللّٰہ ♥️🫢
ملک محمد اسماعیل اینڈ برادرز
محنت انسان کو بلندیوں پے لے جاتی ہے
اور حاسدین حسد کی آگ میں جلتے ہیں

نیو انٹری ان اللّٰہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر بہت بہت مبارک ہو ❤️ ملک رضوان لنجانہ اینڈ برادرز اللہ تعالیٰ مزید عزتیں عنایت...
14/03/2025

نیو انٹری ان اللّٰہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر
بہت بہت مبارک ہو ❤️
ملک رضوان لنجانہ اینڈ برادرز
اللہ تعالیٰ مزید عزتیں عنایت فرمائے آمین ♥️

18/02/2025

نیو انٹری اللّٰہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر
بہت بہت مبارک ہو ملک احمد حسن اینڈ برادرز
اللّٰہ پاک مزید کامیابیاں دے اللّٰہ ڈیوایا کارگو سروس ایک برینڈ بن چکا ہے الحمدللہ ♥️
ایڈمن ملک تنویر حسن 03451791835

Address

Saray Mohajir Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923451791835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر Allah Dewaya cargo serves Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اللہ ڈیوایا کارگو سروس بھکر Allah Dewaya cargo serves Bhakkar:

Shortcuts

Share