Salman Farhan Khan

Salman Farhan Khan For order contact on DM or Whatsapp +923365225444

BNB original Vitamin C FaceWash available
13/05/2025

BNB original Vitamin C FaceWash available

DR_AQKhan
11/05/2025

DR_AQKhan

جنگ کے اختتام پر میرا تجزیہ:1۔ دنیا صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔ابھی کل تک جب ہندوستان  جارحیت دکھا رہا تھا تو جن...
11/05/2025

جنگ کے اختتام پر میرا تجزیہ:

1۔ دنیا صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔

ابھی کل تک جب ہندوستان جارحیت دکھا رہا تھا تو جناب امریکہ کو اس جنگ سے کوئی "سروکار" نہ تھا۔
لیکن جب ہمارے شاہینوں نے پے درپے وار کرکے ان کے اوسان خطا کردیئے تو فورا سے پہلے امریکہ میدان میں کھودتا ھے اور جنگ رکوانے میں لگ جاتا ھے۔
( غالب احتمال یہی ھے کہ اس کیلئے رابطہ بھی ہندوستان نے کیا ہو)

2۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ خدا نا خواستہ اگر ہم مار کھا رہے ہوتے تو سو کالڈ عالمی طاقتیں ہمارا تماشا دیکھ رہی ہوتی۔

3۔ جنگ کے ان سارے دنوں میں ایک بات جو سب سے زیادہ خوش آئند رہی وہ یہ تھی کہ ہمارے جوانوں کی طرح پوری پاکستانی قوم کے حوصلے بلند تھے۔
وہ "و لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون" کی مثال بنے رہے۔


4۔ ہمارا دشمن مکار اور جھوٹا ہونے کے ساتھ ساتھ بزدل بھی ھے۔

5۔ جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کے موثر استعمال کیلئے ہمت ، حوصلے اور اعتماد کی بھی ضرورت ہوتی ھے
اسی لئے تو ہمارے فورتھ جنریشن جہاز ان کے ففتھ جینیریشن کے "رافال" پر بھاری پڑے۔

6۔پاکستان کو دفاعی محاذ کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سفارتی محاذ پر بھی برتری حاصل ہوئی۔

7۔ پاکستانی میڈیا نے انتہائی مثبت کردار ادا کیا برخلاف ہندوستانی میڈیا کے کہ وہ اپنے جھوٹ اور پاگل پن کی وجہ سے دنیا بھر میں بدنام ہوئی۔

8۔ اس جنگ کے اختتام پر سب سے زیادہ اطمینان بخش بات یہ رہی کہ صدیوں بعد ایسا ہوا کہ امت مسلمہ کے دلوں کو ٹھنڈک ملی اور انہیں بھی دنیا میں سر اٹھانے کا موقع اللہ نے فراہم کیا۔

9۔ آج کے بعد انڈیا پاکستان کے درمیان طاقت کا توازن برابر ہونے کے ساتھ بفضل اللہ ہمیں ان پر ہمت اور حوصلے کی برتری قائم ہوئی
لہذا آئندہ کوئی بھی ناپاک قدم اٹھانے سے پہلے دشمن ہزار بار سوچے گا۔

10۔ اور آخر میں الحمد للہ جنگ کا اختتام ہماری جیت پر ہوا ھے اس لیے ملک کے اندر اور باہر ملک دشمنوں کے "ارمانوں" پر پانی پھر گیا ھے۔۔

"اب کوئی مائی کا لال پانی بند کرکے دکھائے"
🇵🇰

مشتاق احمد بابر اعظم کے حق میں کھل کر  سامنے  آگئےجو کچھ بابر کیساتھ ہوا ہے گزشتہ دو سالوں میں وہ اگر کسی کے ساتھ بھی ہو...
23/04/2025

مشتاق احمد بابر اعظم کے حق میں کھل کر سامنے آگئے
جو کچھ بابر کیساتھ ہوا ہے گزشتہ دو سالوں میں وہ اگر کسی کے ساتھ بھی ہوتا تو اس کی پرفارمنس ایسی ہوئی ہوتی کپتانی سے ہٹایا گیا پھر کپتان بنایا گیا پھر کپتانی سے ہٹایا گیا باتیں بنائی گئی اسکے پیچھے بابر کی خاموشی کا فائدہ اٹھاکر جس نے اپ کے ملک کا نام روشن کیا اور کچھ لوگوں نے تو جیسے ٹھیکہ لیا ہے بابر کے اوپر تنقید کرنے کا بابر نے ایسی انداز سے کھیلتے ہوئے پاکستان کو میچ جیتاۓ ہے خدارا اس کھلاڑی کو چھوڑ ڈۓ یہ پرفارمنس کرۓ گا میں بطور ایک کرکٹر دیکھتاہوں کہ اس میں تمام خوبیاں موجود ہے جو ایک بڑے بلے باز میں ہوتی ہے ویرات کوہلی بڑا پلیئر ہے میرے لئے بابر بڑا ہے انضمام یونس یوسف بڑے ہیں کوہلی سچن ٹنڈولکر نہیں میرے ملک کے کھلاڑیوں پرہمیں ناز ہے کسی اور ملک کے کھلاڑیوں پر کیوں

Dad
22/04/2025

Dad

King
22/04/2025

King

فخر زمان کو ملتان سلطان سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے ان کے خلاف 20 اننگز میں 721 رنز بنائے ہوئے ہیں 🫡
22/04/2025

فخر زمان کو ملتان سلطان سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے ان کے خلاف 20 اننگز میں 721 رنز بنائے ہوئے ہیں 🫡

10/04/2025
اس درد کو لفظوں میں کیسے سمیٹا جائے؟یہ تصویر نہیں، قیامت کی ایک جھلک ہے۔ایک ماں، جو رو بھی نہیں سکتی، کہ بچہ گود میں ہے ...
06/04/2025

اس درد کو لفظوں میں کیسے سمیٹا جائے؟
یہ تصویر نہیں، قیامت کی ایک جھلک ہے۔
ایک ماں، جو رو بھی نہیں سکتی، کہ بچہ گود میں ہے — اور دکھ اس قدر کہ پہاڑ بھی سہ نہ سکیں۔
کون سے الفاظ کافی ہوں گے اس درد کے لیے؟
کہ جس کا سایہ چھن گیا،
جس کی دنیا اجڑ گئی،
جس کی کوکھ کا صلہ ملبہ، ہجرت اور آنسو بن گیا۔
کیا تمہیں واقعی کچھ محسوس ہوتا ہے؟
یا بس دیکھ کر آگے بڑھ جانا تمہاری فطرت بن چکی ہے؟
یہ تصویر امت کے ضمیر پر ایک تھپڑ ہے…
جو جاگ نہ سکا، تو شاید کبھی نہ جاگے گا۔

➖️زیب افندی

تاریخ لکھی جائے گی مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا💔تاریخ لکھی جائے گی کہسعودی عرب اور عرب امارات کے پاس...
06/04/2025

تاریخ لکھی جائے گی
مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا💔
تاریخ لکھی جائے گی کہ
سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا۔
تاریخ لکھی جائے گی کہ
ترکی اور بحرین اسرائیل کے ساتھ تیل سپلائی کی تجارت کرتے تھے
تاریخ لکھیے گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے بھاری اسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تک موجود تھا لیکن غزہ کیلۓ کوئی امداد کو نہ
جا سکا۔

اگر بابر اعظم ہر دوسرے تیسرے میچ میں ففٹی کر سکتا ہے چاہے اپنے لیے کی ہو بقول بابر کے مخالفین کے ۔ تو باقی کھلاڑیوں میں ...
05/04/2025

اگر بابر اعظم ہر دوسرے تیسرے میچ میں ففٹی کر سکتا ہے چاہے اپنے لیے کی ہو بقول بابر کے مخالفین کے ۔ تو باقی کھلاڑیوں میں کیوں دو تین کھلاڑی ففٹی سنچری کیوں نہیں کرتا۔ بابر سکور بھی کرے، تیز بھی کھیلے ،اور فنش بھی کرے ، عقل کے اندھوں 5,6,7 نمبر کے بیٹسمینوں کا کیا رول ہے کبھی انہوں نے اپنا رول نبھایا ہے ؟ سارے ٹیم میں صرف بابر ہی رنز مشین بنا ہے ۔126 اننگز میں کس نے اتنا سکور کیا ہے ۔چلو اسکا آدھا سکور ہی دکھا دو جو بابر اعظم کے ساتھ کسی نے ساجھے داری کی ہو۔ 👀💔

خاموش رہو شور نہیں کروہماری نیند خراب ہوگی 💔قیامت خود بتائے گی ؛ قیامت کیوں ضروری تھی 🥹
05/04/2025

خاموش رہو شور نہیں کرو
ہماری نیند خراب ہوگی 💔
قیامت خود بتائے گی ؛ قیامت کیوں ضروری تھی 🥹

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Farhan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share