09/07/2024
جتنا آپ آرام دہ ہوں گے،
اتنے ہی کم خوش ہوں گے۔
جتنا زیادہ مشکل کام کریں گے،
اتنے ہی زیادہ خوش ہوں گے۔
ہمیں اپنی ذہن کو متحرک کرنے کے لیے
چیلنجز کی ضرورت ہوتی ہے۔
آج کی محنت، کل کو آسان بناتی ہے۔
Call now to connect with business.