DokanDaar

Call Contact the business

DokanDaar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DokanDaar, Shopping Service, Chakwal.

💎 GOOGLE AI PRO – GEMINI PRO (Owner Account)🎁 What's Included:✅ Gemini 3.1 Pro (Latest)✅ Unlimited Image Generation✅ Nan...
12/09/2026

💎 GOOGLE AI PRO – GEMINI PRO (Owner Account)

🎁 What's Included:

✅ Gemini 3.1 Pro (Latest)
✅ Unlimited Image Generation
✅ Nano Banana Pro
✅ Flow & Whisk
✅ Veo 3 Video Generation (1000 Credits)
✅ Notebook LLM
✅ Antigravity
✅ Google AI Studio 🎙️
✅ Up to 5TB Google One Storage
✅ Add Up to 5 Family Members 👥
✅ And Much More...

📧 Activation on Your Own Email ID

🚀 100% Stable Owner Account
❌ No Suspension Issues

💰 Price:
18 Months Only Rs. 1199

📲 Order Now:
0335-9508120

🇵🇰 BIGGEST AZADI OFFER 🇵🇰آفر لگ رہی آفر رہی ہر کوئی یہی کہہ رہا میں بتاتا آج آفر کسے کہتے ہیں آزادی کی خوشی میں اس سے بہ...
13/08/2026

🇵🇰 BIGGEST AZADI OFFER 🇵🇰

آفر لگ رہی آفر رہی ہر کوئی یہی کہہ رہا
میں بتاتا آج آفر کسے کہتے ہیں
آزادی کی خوشی میں اس سے بہترین آفر کوئی دے کر دیکھائے چیلنج ہے۔اور ایسی کوالٹی بھی دے ❤️
چیک کریں ذرا اسکی سپیسفکیشن

Premium Business Class Laptop 🔥💻

✨ HP EliteBook 840 G8
⚡ Intel Core i5 — 11th Gen
💾 16GB DDR4 RAM
🚀 512GB NVMe SSD
🖥️ 14" FHD Display
🎮 Intel Iris Xe Graphics
⌨️ Backlit Keyboard
🔋 2+ Hours Battery Backup
🔌 Original Charger & Power Cord
✅ A++ Condition
🛡️ 2 Months Check Warranty

💰 Market Price: 125,000

🔥 Azadi Offer: صرف 78,999 روپے!

یعنی 46,001 روپے کی زبردست بچت 😍

📦 پورے پاکستان میں ڈلیوری
✅ مکمل چیک شدہ اور ٹیسٹڈ مشین
🤝 DokanDaar — Trusted • Quality • Value

📞 Order Now: 0335 9508120

🇵🇰 اس آزادی پر آزادی سے اپگریڈ کریں! 🇵🇰

جیتے والے دوستوں کو مبارکباد 💚🏆جیتے والے دوست جلد از جلد رابطہ کرلیں اپنا انعامی اکاؤنٹ حاصل کرنے کےلیے۔مزید ایسی قرعہ ا...
08/08/2026

جیتے والے دوستوں کو مبارکباد 💚🏆

جیتے والے دوست جلد از جلد رابطہ کرلیں اپنا انعامی اکاؤنٹ حاصل کرنے کےلیے۔
مزید ایسی قرعہ اندازی اور انعامات کےلیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں

08/08/2026

الحمدللہ رب العالمین 💚
قرعہ اندازی انتہائی شفافیت اور ایمانداری کے ساتھ انجام دی گئی ہے۔
جیتنے والے تمام دوستوں کو دلی مبارکباد!
ان شاء اللہ، ہر ماہ اس طرح کی قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ اور پیج سے جڑے رہیے۔

07/08/2026

مغرب کی نماز کے بعد قرعہ اندازی ہوگی ان شاءاللہ

🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉فری! فری! فری! فری!گوگل اے آئی پرو بالکل فری! 🤖✨بہت وقت سے قرعہ اندازی کا وعدہ تھا، تو آج ...
05/08/2026

🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉
فری! فری! فری! فری!
گوگل اے آئی پرو بالکل فری! 🤖✨
بہت وقت سے قرعہ اندازی کا وعدہ تھا، تو آج وہ دن آن پہنچا ہے! جناب، نہ کوئی لمبا چوڑا انتظار کروائیں گے اور نہ ہی کوئی پیچیدہ طریقہ کار ہوگا۔
ہمارے آن لائن اسٹور فیملی کے 5 خوش نصیب افراد کو گوگل اے آئی پرو کے اکاؤنٹس دیے جائیں گے، جو 18 ماہ تک اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے، ان شاء اللہ۔ 🚀
📌 طریقہ کار نہایت آسان ہے:
* پہلا کام: ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں اور اس پیج کو فالو کریں، جہاں آپ کو ہماری پروڈکٹس بھی دیکھنے کو ملیں گی اور ایسی قرعہ اندازی مزید بھی ہوتی رہیں گی، ان شاء اللہ۔ 📲
* دوسرا کام: اس پوسٹ پر اپنے 3 دوستوں کو ٹیگ (Mention) کریں تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں، کیونکہ خیر کا کام جہاں تک پہنچے بھلائی ہی ہوتی ہے۔ 👥
* تیسرا کام: اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں تاکہ اور زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ 🔄
قرعہ اندازی میں حصہ لینے کا طریقہ:
بس 1 سے 1000 کے درمیان کوئی سا بھی ایک نمبر اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ میں لکھ دیں۔ 🔢
ایک بالکل شفاف قرعہ اندازی آن لائن اسپنر کے ذریعے کی جائے گی۔ جس کا نمبر آجائے گا، اس کے نصیب! ہم خود اس سے رابطہ کریں گے، بشرطیکہ اس نے تمام مراحل (اسٹیپس) فالو کیے ہوں۔ 🏆 ان شاء اللہ، اسے ضرور اکاؤنٹ دیا جائے گا!
،
پیج لینک⬇️
https://www.facebook.com/share/1Bjsuh87KX/

واٹس ایپ گروپ لینک⬇️
https://chat.whatsapp.com/DwcFYNIAW9uEIFni9FHXMz?s=cl&p=a&ilr=4

جناب! 😄ہر طرف آفرز ہی آفرز چل رہی تھیں، تو ہم نے بھی سوچا کیوں نہ اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیے جائیں۔ 😍خیر، آفر تو بنتی...
05/08/2026

جناب! 😄
ہر طرف آفرز ہی آفرز چل رہی تھیں، تو ہم نے بھی سوچا کیوں نہ اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیے جائیں۔ 😍

خیر، آفر تو بنتی ہی تھی، کیونکہ اسی مقدس مہینے میں ہم نے آزادی حاصل کی تھی۔ ورنہ آج شاید کسی جارج اسٹیفن کے گھر زنجیریں پہن کر برتن مانج رہے ہوتے۔
🇵🇰❤️

اب آتے ہیں اصل ڈیل کی طرف...

🎧 AirPods Pro 2
مارکیٹ میں تقریباً 2500 روپے تک ملتے ہیں، جبکہ میں خود 1800 روپے تک سیل کرتا یوں۔

⌚ 7 Strap Smart Watch
جس کی مارکیٹ قیمت تقریباً 2400 روپے ہے۔

یعنی دونوں چیزوں کی کل مالیت تقریباً 4200 روپے بنتی ہے، لیکن آزادی آفر میں آپ کو یہ دونوں صرف 2999 روپے میں ملیں گی۔ 🔥

کیوں؟ ہے نا زبردست آفر! 😍

⏳ اسٹاک محدود ہے، اس لیے جلدی آرڈر کریں اور اس شاندار آفر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

📲 آرڈر کے لیے:
0335-9508120 🇵🇰💚

Address

Chakwal

Telephone

+923105723322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DokanDaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DokanDaar:

Shortcuts

Share