Basharat Pipe Store Jhelum Road Chakwal

Basharat Pipe Store Jhelum Road Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basharat Pipe Store Jhelum Road Chakwal, Cultural Gifts Store, Jehlum Road, Chakwal.
(1)

14/05/2026

سینیٹری سٹور کے لیے تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے برائے رابطہ 03335902693

سینیٹری سٹور کے لیے تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے  برائے رابطہ 03335902693
14/05/2026

سینیٹری سٹور کے لیے تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے
برائے رابطہ 03335902693

07/04/2026

بشارت پائپ سینیٹری سٹور 03335902693 #

07/04/2026
31/03/2026

03335902693

20/03/2026

بشارت پائپ & سینیٹری سٹور کی جانب سے تمام برادران اسلام کو عید مبارک

کل ایک عجیب و غریب معاملہ ہوا آگاہی کے لیئے  share کر رہا ہوںکل دن 1 بجے ایک میچیور لڑکی عمر تقریباً 28,30 سال ہو گی میر...
07/05/2025

کل ایک عجیب و غریب معاملہ ہوا آگاہی کے لیئے share کر رہا ہوں
کل دن 1 بجے ایک میچیور لڑکی عمر تقریباً 28,30 سال ہو گی میری دکان بشارت پائپ سٹور پر آئی اور کہنے لگی کہ کسی کا انتظار کر رہی ہوں دھوپ ☀ بہت ہے میں شاپ میں بیٹھ جاؤں۔ میری اجازت سے وہ سامنے بیٹھ گئی۔ دو چار منٹ بعد میرا موبائل مانگا کہ ایک کال کرنی ہے۔ میں نے موبائل دیا اور ملازم کو موبائل پر نظر رکھنے کا کہ کر گاہک کے ساتھ مصروف ہو گیا وہ محترمہ کال کر کے چلتی بنی موبائل میرے پاس آ گیا
3 گھنٹےکے بعد مجھے کال آئی کہ وہ لڑکی کہاں ہے جس نے اپکے نمبر سے کال کی تھی میں نے مصروف ہونے کی وجہ سے مختصر سی بات کی کہ کال کے بعد وہ چلی گئی تھی آگے کہاں گئی مجھے نہیں پتہ۔ شام 7 بجے پھر سے کال آئی کہ بچی گھر نہیں آئی بتاؤ جی کہاں ہے کس کے ساتھ ہے میں نے سختی سے جواب دے کر کال کاٹی پھر لگاتار کالز آئیں اور دھمکیاں کہ اخری بار اسی نمبر سے بات ہوئی ہے ہم تھانے جا رہے لڑکی تم سے وہ برآمد کرالینگے میں نے بھی گالیاں دے کے کال کاٹی کہ جو کرنا ہے کر لو
اگر کوئی نازک مزاج بندہ کل ہوتا تو یقیننا یہ گیم کامیاب ہو جاتی۔ کل شام سے اسی نمبر پر لڑکی کی خیریت پوچھنے کے لیے کال کر رہا ہوں لیکن نمبر بند جا رہا ہے ۔ مزیدار بات یہ ہے کہ کل میں اپنے سسرال پنڈ دادنخان بھی گیا رات میں بیگم کو چھوڑنے اگر سچ میں وہ لڑکی مسسنگ ہو جاتی میرا نمبر ٹریس کرتے پاکستانی قانون کے مطابق تو میں ہی جیل جاتا کہ لڑکی اسی کے ساتھ آؤٹ اف سٹی گئی ہے۔
اب سے ایک اور نیکی بھی گئی ہاتھ سے کبھی کسی کو کال نہیں کرانی

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
06/05/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Jehlum Road
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Telephone

+923165125512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basharat Pipe Store Jhelum Road Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share