Bismillah Zarai Beej Store

Bismillah Zarai Beej Store We deal in all types of seeds

01/03/2023

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:
15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اسمیں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں
خالی ٹین اور پلاسٹک اور تھرماپورکے ڈبوں یا پولی تھین بیگز میں بھی باآسانی ان سبزیوں کی کاشت کر سکتے ہیں۔
کریلہ ، بھنڈی توری،ٹینڈا، گھیا توری،ٹینڈی ،ککڑی اور کدو اس کے علاوہ بینگن، کھیرا،ٹماٹر ، دھنیا ،پودینہ،سلاد بھی اگایا جا سکتا ہے-

21/04/2021
شاندار رزلٹ والی افگوئی مکئی۔
12/03/2021

شاندار رزلٹ والی افگوئی مکئی۔

زیادہ پھل والی انڈین دورگا بھنڈی کے بیج دستیاب ہیں۔
06/03/2021

زیادہ پھل والی انڈین دورگا بھنڈی کے بیج دستیاب ہیں۔

سپیشل دیسی ٹینڈہ رعایتی قیمت پر دستیاب ہے
06/03/2021

سپیشل دیسی ٹینڈہ رعایتی قیمت پر دستیاب ہے

گارنٹی شدہ 12سے 14 فٹ قد والی افغوئی مکئی دستیاب ہے
06/03/2021

گارنٹی شدہ 12سے 14 فٹ قد والی افغوئی مکئی دستیاب ہے

لووں والی جوار
06/03/2021

لووں والی جوار

زیادہ لووں والا باجرہ
06/03/2021

زیادہ لووں والا باجرہ

دیسی پالک کے بیج
06/03/2021

دیسی پالک کے بیج

Address

Next To National Bank, Railway Road
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 05:30 - 19:00
Tuesday 05:30 - 19:00
Wednesday 05:30 - 19:00
Thursday 05:30 - 19:00
Friday 05:31 - 12:00
Saturday 05:30 - 19:00
Sunday 05:30 - 19:00

Telephone

+923335902266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Zarai Beej Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share