SKF Chakwal

SKF Chakwal صحابہ کی نئی نئی ویڈیو اور تصاویر دیکھنے کے لیے فالو کر لئے شکریہ

14/07/2026

سنی قافلہ
خلافت راشدہ کے فلک شگاف نعرے

13/07/2026

سنی قافلہ بھیں — ڈرون کوریج

59ویں سالانہ عظیم الشان سنی کانفرنس بھیں کے مرکزی سنی قافلے کا دلکش فضائی منظر، جہاں تحریکِ خدامِ اہلِ سنت والجماعت کے کارکنوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اپنے جوش و جذبے کے ساتھ سنی کانفرنس میں شریک ہوا، جبکہ اہلِ بھیں نے مرکزی سنی قافلے کا پُرتپاک اور تاریخی استقبال کر کے محبت و عقیدت کی خوبصورت مثال قائم کی

13/07/2026

اہلیان بھیں سنی خدام فورس کی طرف سے اپنے تمام معزز مہمانان گرامی کا شاندار تاریخی استقبال۔ اللہ پاک سب کو سلامت رکھے، ماشاءاللہ بہت خوب

Address

Chakwal
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKF Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share