Shoaib swati

Shoaib swati Nice Gilgit baltistan

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful  
08/11/2022

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
08/11/2022

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤













01/09/2022
کھنر یوتھ مومنٹ میں شرکت اللہ پاک  کامیابی دےسپریم علماء کونسل کھنر۔کا ایک اہم اجلاس اجلاس میں مختلف علاقائی ایشوز پر غو...
22/03/2022

کھنر یوتھ مومنٹ میں شرکت اللہ پاک کامیابی دے
سپریم علماء کونسل کھنر۔کا ایک اہم اجلاس

اجلاس میں مختلف علاقائی ایشوز پر غور وفکر کیا گیا اور حالیہ باداس تنازعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ باداس سمیت دیگر چراگاہ صدیوں سے عوام کھنر کی ملکیت ہے جسے پس پردہ علمائے کرام کو اندھیرے میں رکھ کر شریعت کے نام پر ہتیانے کی ناکام کوشش کرنے والوں کے خلاف حکومت وقت ایکشن لیں ورنہ حالات کی تمام تر زمہ داری مقامی انتظامیہ پر ھوگی

اور اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سپریم علماء کونسل کھنر نہ صرف شریعت کے مطابق فیصلے کی تائید کرتا ہے بلکہ ہمارا روز اول سے یھی مطالبہ رہا ہے کہ تمام متنازعہ ایشوز کا واحد پرامن حل شریعت کے مطابق فیصلے میں ھے

لھٰذا مقامی انتظامیہ علماء کرام پر مشتمل گرینڈ جرگہ تشکیل دے کر ان تنازعات کے پرامن حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے

منجانب ترجمان سپریم علماء کونسل کھنر

Address

Chilas
SHOAIBAHMADVILAYTI

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923554335238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category