29/08/2026
2014 کی یہ تصویر صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ Zeenat Hardware کے سفر کی ایک خوبصورت داستان ہے۔ ❤️
ایک چھوٹے سے کاؤنٹر، ایک چارپائی، چند چپ بورڈز، چند کلو کیل اور کچھ قبضوں سے شروع ہونے والا یہ سفر—گاہکوں کے انتظار میں لڈو اور کرکٹ کھیلنے کے دنوں سے لے کر آج مارکیٹ میں اپنے معیار، اعتماد اور محنت کی وجہ سے ایک نام اور پہچان بنانے تک پہنچا ہے۔
یہ کامیابی کسی ایک دن کی نہیں، بلکہ محنت، لگن، صبر اور دن رات کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
الحمدللہ، ماشاءاللہ ❤️