12/09/2026
“قوم پرستی صرف اپنی قوم سے محبت کا نام نہیں؛
یہ اپنی زبان، ثقافت، تاریخ اور شناخت کو زندہ رکھنے کی ذمہ داری بھی ہے۔
کتابیں ہمیں بتاتی ہیں کہ ایک قوم کی اصل طاقت اس کے شعور میں ہوتی ہے۔”
— Bacha Khan Baba & Pashtoon nationalist literature 📚