08/02/2026
آج حرا ماڈل سکول خان گھڑی پھاٹک کے افتتاحی تقریب کے موقع پر،
ادارے کے ڈائریکٹر، اساتذہ، طلباء اور اس معزز ادارے سے منسلک افراد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ڈائریکٹر جناب وکیل خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں اس موقع پر شرکت کی دعوت دی۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی اس ادارے کو مزید ترقی دے اور طلباء کو بہترین تعلیم اور تربیت کی توفیق عطا فرمائے۔
حرا ماڈل سکول کی بلندی کے لئے دعائیں۔