07/10/2026
اسلام علیکم
محترم صارفین اور ڈسٹری بیوٹرز،
مہنگائی کے بڑھتے ہوئے اثرات اور مارکیٹ لاگت میں اضافے کے باعث ایم اکرم اینڈ کو پاکستان کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری مصنوعات کی قیمتوں میں نظر ثانی کی گئی ہے۔
آج سے تمام نئے آرڈرز نئی قیمتوں کے مطابق پروسیس کیے جائیں گے۔ ہم آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کے شکر گزار ہیں۔