Karobari Batain کاروباری باتیں

Karobari Batain کاروباری باتیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karobari Batain کاروباری باتیں, Daud Khel.

27/01/2023
ہر آنے والا مسلہ ایک تحفہ ہے،اگر مسئلہ نہ آئے تو ہم آگے بھی نہ بڑھ سکیں۔
26/01/2023

ہر آنے والا مسلہ ایک تحفہ ہے،

اگر مسئلہ نہ آئے تو ہم آگے بھی نہ بڑھ سکیں۔

موقع نہ ملنے کا رونا مت رو
24/01/2023

موقع نہ ملنے کا رونا مت رو

05/12/2022

امریکہ نے اس سال 40 بلین ڈالر کی سویابین ایکسپورٹ کی ہے ،
اور پاکستان نے ؟

01/12/2022

ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔ درزی 3 , 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا۔ موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا لیکن انہیں 6 ، 6 سال میں ہنر نہیں دیتے۔ ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھانے کر روزی کمانے کے قابل کر دو عرش کا رب تم پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا۔

ایک چھوٹے پیمانے سے شروع کیا جانے والا بہترین کاروباربغیر کانٹے کی فِش سے آپ برگر کے لیئے Fish pattiesاپنی برانڈ بنا کر ...
01/12/2022

ایک چھوٹے پیمانے سے شروع کیا جانے والا بہترین کاروبار
بغیر کانٹے کی فِش سے آپ برگر کے لیئے
Fish patties
اپنی برانڈ بنا کر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کو سپلائ کر سکتے ہیں
گھریلو استعمال کے لیئے سپر مارکٹس کو سپلائ کر سکتے ہیں
آن لائن یا ای کامرس کے ذریعے بیچ سکتے ہیں
اس کے ساتھ آپ ایکسپورٹ بھی کر سکتے ہیں

بہت خوب
11/10/2022

بہت خوب

داؤدخیل میں شہسوار خان نے اپنے نئے کاروبار کا افتتاح اپنی والدہ کے ہاتھوں کرایااللہ پاک ان کو اپنے کاروبار میں کامیابی ع...
08/10/2022

داؤدخیل میں شہسوار خان نے اپنے نئے کاروبار کا افتتاح اپنی والدہ کے ہاتھوں کرایا
اللہ پاک ان کو اپنے کاروبار میں کامیابی عطاء فرمائے آمین

Address

Daud Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karobari Batain کاروباری باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share