WQ Online Mart

Call

WQ Online Mart آپ کوئی بھی پروڈکٹ مکمل اعتماد کے ساتھ خریدیں کسی بھی پروڈکٹ کو جھوٹ بول کر فروخت نہیں کیا جائے گا۔
(2)

10/10/2026

آپ کی بچیوں کے لیے 🌹

چھوٹی بچیوں کیلئے اسٹیل برتنوں کے سیٹ آج کل بہت زیادہ چل رہے ہیں ۔۔۔لہٰذا WQ online Mart کی جانب سے انتہائی محبت اور محن...
10/10/2026

چھوٹی بچیوں کیلئے اسٹیل برتنوں کے سیٹ آج کل بہت زیادہ چل رہے ہیں ۔۔۔
لہٰذا WQ online Mart کی جانب سے انتہائی محبت اور محنت سے پانچ مختلف سیٹ بنائے گئے ہیں جن کی قیمتیں تعداد کے مطابق مختلف ہیں ۔۔۔۔

سب سے پہلے یہ بات سمجھ لیں کہ ان سیٹ میں رکھے گئے تمام برتن پیور اسٹیل اور بہترین کوالٹی پر مشتمل ہیں ۔۔۔۔
ان برتنوں کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ یہ صرف کھلونے نہیں بلکہ اوریجنل برتن ہیں۔

ڈول ایسا ہے جس میں باقاعدہ 700 سے 800 ایم ایل تک دودھ یا گھی رکھا جا سکتا ہے ۔۔۔
ساس پین ڈھکن کے ساتھ ہے اور سائز وہ ہے جس میں باقاعدہ دو سے تین کپ چائے بھی بنا سکتے ہیں ۔۔
گڈوی بھی تقریباً 400 ایم ایل پر مشتمل ہے اور ڈھکن والی ڈبی میں تقریباً 350 سے 400 ایم ایل تک کی گنجائش ہے ۔۔
ڈھکن والا ڈونگا ہے جس میں ایک پلیٹ سالن با آسانی آ سکتا ہے ۔۔۔

اسی طرح چائے والی پیالی وہ چھوٹا سائز ہے جو قہوہ ہینے یا کم مقدار میں چائے پینے کے لئے استعمال ہوتی ہیں ۔۔۔
کٹوریاں وہ ہیں جو اکثر بریانی وغیرہ کے ساتھ رائتہ پیش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔۔
چھوٹی چمچ 🥄 وہ ہیں جو گھر میں میٹھے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔۔۔

اسی طرح چائے کا پوا, چھلنی اور کھانا بنانے والے چمچ چھوٹے سائز کے وہ سائز ہیں جو گھروں میں باقاعدہ استعمال کیے جاتے ہیں ۔۔۔
پانی والی گلاسی ہیوی اسٹیل میں اعلیٰ کوالٹی ہے ۔۔۔۔

اس طرح آپ کی بچیوں کے لیے بہترین سیٹ بھی بنتا ہے اور برتن بھی وہ جو استعمال کیے جا سکتے ہیں یعنی بچیوں کا شوق بھی پورا ہوگا اور آپ کے کچن میں برتنوں کا اضافہ بھی ۔۔۔۔۔۔

ہر تصویر پر قیمت اور تعداد لکھی گئی ہے اپنے بجٹ کے مطابق ان میں سے کسی سیٹ کا انتخاب کریں اور آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔۔
پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے ۔
0334-0729369
WQ Mart dgk..
Block no 5, Purana ghalla mandi road, opposite Lahore light house...
Dera ghazi khan

Dynasty 3 pcs and 4 pcs gift set ...For order Whatsapp 0334-0729369
10/10/2026

Dynasty 3 pcs and 4 pcs gift set ...
For order Whatsapp 0334-0729369

براوو نان اسٹک فرائنگ پین۔22 سینٹی میٹر 1890 روپے۔24 سینٹی میٹر 2090 روپے ۔26 سینٹی میٹر 2350 روپے ۔ڈیلیوری چارجز کے علا...
09/10/2026

براوو نان اسٹک فرائنگ پین۔
22 سینٹی میٹر 1890 روپے۔
24 سینٹی میٹر 2090 روپے ۔
26 سینٹی میٹر 2350 روپے ۔
ڈیلیوری چارجز کے علاوہ۔
یاد رکھیں کہ براوو کمپنی کی پروڈکٹس کی کوالٹی سونیکس سے کئی درجے بہتر ہوتی ہے ۔۔۔
آرڈر کیلئے وٹس ایپ
0334-0729369

پریشر ککر ۔۔۔۔ہر تصویر پر قیمت اور سائز درج ہے آرڈر کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ ذہن نشین کر لیں کہ آرڈر صرف ایڈوانس پیم...
09/10/2026

پریشر ککر ۔۔۔۔
ہر تصویر پر قیمت اور سائز درج ہے آرڈر کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ ذہن نشین کر لیں کہ آرڈر صرف ایڈوانس پیمنٹ پر ڈن کیے جاتے ہیں یہاں کیش اون ڈیلیوری کی سہولت موجود نہیں ۔۔۔
آرڈر کیلئے تصویر یا سکرین شاٹ کے ساتھ میسج کریں اور اپنا مطلوبہ سائز بتائیں ۔۔۔
0334-0729369

Pretty Neat 7 pcs crystal water set..Price with dc 2350 Rs...For order Whatsapp 0334-0729369
09/10/2026

Pretty Neat 7 pcs crystal water set..
Price with dc 2350 Rs...
For order Whatsapp 0334-0729369

ہر تصویر پر قیمت درج ہے آرڈر کیلئے وٹس ایپ 0334-0729369
09/10/2026

ہر تصویر پر قیمت درج ہے آرڈر کیلئے وٹس ایپ
0334-0729369

ہر تصویر پر قیمت درج ہے آرڈر کیلئے وٹس ایپ۔پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے کیش اون ڈیلیوری کی سہولت موجود نہیں آرڈر کیلئے پروڈکٹ ک...
08/10/2026

ہر تصویر پر قیمت درج ہے آرڈر کیلئے وٹس ایپ۔
پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے کیش اون ڈیلیوری کی سہولت موجود نہیں آرڈر کیلئے پروڈکٹ کی تصویر یا سکرین شاٹ کے ساتھ میسج کریں ۔۔۔
0334-0729369

Signature hotpot with glass lid...1200 ایم ایل 1550 روپے ۔۔۔1800 ایم ایل 2050 روپے ۔۔۔ڈیلیوری چارجز کے علاوہ ۔۔۔آرڈر کیل...
07/10/2026

Signature hotpot with glass lid...
1200 ایم ایل 1550 روپے ۔۔۔
1800 ایم ایل 2050 روپے ۔۔۔
ڈیلیوری چارجز کے علاوہ ۔۔۔
آرڈر کیلئے وٹس ایپ
0334-0729369

"بزنس پوسٹ" 🌹بطور خاتون اگر آپ نے بزنس شروع کر ہی دیا ہے تو خود کو پروفیشنلزم کے آئینے میں بھی اتار لیجیے ۔۔۔۔بطور کسٹمر...
07/10/2026

"بزنس پوسٹ" 🌹
بطور خاتون اگر آپ نے بزنس شروع کر ہی دیا ہے تو خود کو پروفیشنلزم کے آئینے میں بھی اتار لیجیے ۔۔۔۔
بطور کسٹمر میری رائے ہے کہ مجھے مارکیٹ ویلیو پر ایک اچھی پروڈکٹ چاہیے۔۔
میرے لیے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ آپ بیوہ ہیں یا پانچ بچوں کی ماں ہیں؟ آپ اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہیں یا علیحدگی اختیار کر چکی ہیں۔ آپ بازار بڑی مشکل سے جاتی ہیں یا اپنی ذاتی گاڑی پر ، آپ کا گھر مارکیٹ سے دور ہے یا قریب ۔۔ آپ کے ساتھ مارکیٹ جانے والا کوئی مرد ہے یا نہیں ؟
بطور کسٹمر میرے لیے ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔۔

آپ با ہمت ہیں۔ آپ کے کچھ اصول ہیں اور آپ ان پر عمل کرتی ہیں۔ آپ کی ڈیلنگ اچھی ہے۔ آپ کے پاس اپنی پروڈکٹ کے حوالے سے مکمل معلومات موجود ہیں۔ آپ کوریئر کمپنی اور کسٹمرز کے درمیان معاملات کو حل کر سکتی ہیں۔ آپ میں بزنس کیمونٹی والی عادات موجود ہیں۔ آپ میں پوٹینشل ہے۔ آپ کہانیاں لکھنے سے زیادہ پروڈکٹس کی خصوصیات بیان کرتی ہیں۔ آپ میں پروبلم سالونگ سکلز اور کمیونیکیشن سکلز موجود ہیں۔۔ بطور کسٹمر میرے نقصان پر آپ کو ہمدردی نہیں چاہیے بلکہ آپ تجارتی اصولوں پر عمل کرتی ہیں اور میرا نقصان پورے دل سے ادا کر سکتی ہیں۔ ہاں میں بطور کسٹمر اپنے نقصان کو افورڈ کر سکتا ہوں اور خود ہی کلیم لینے سے انکار کر دیتا ہوں یا اسے ففٹی ففٹی کرنا چاہتا ہوں یا کوئی بھی اور حل نکالنے پر رضا مند ہوں تو یہ الگ بات ہے ۔۔۔۔۔

اسے کہتے ہیں " پروفیشنلزم" 🌹۔۔۔

آپ عورت ہیں ۔۔
آپ ایک ماں ہیں ۔۔
آپ بیوہ ہیں ۔۔۔
آپ کی مجبوریاں ہیں ۔۔
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
یہ سب کچھ الگ ہے اسے الگ ہی رکھنا چاہیے لیکن یہ سب تب ممکن ہے جب آپ خود کو " بزنس ویمن" سمجھیں گی ۔۔
تب آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ بزنس ویمن معیاری پروڈکٹس فروخت کرتی ہیں مجبوریاں نہیں ۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ پروفیشنلزم کا تقاضا ہے کہ بزنس کر رہے ہیں تو صرف بزنس کی بات کریں۔۔ فالوورز میں اضافہ کرنے کے لیے فنی پوسٹ تو ہو جاتی ہیں اور فالوورز بھی مل جاتے ہیں لیکن یہ کسٹمرز نہیں ہوتے بلکہ غیر معیاری پوسٹس کے ذریعے آپ لوگ اپنی وال یا بزنس پیج پر باقاعدہ تماشا اکٹھا کر لیتے ہیں ۔ تماش بینوں کا ایک لشکر بطور فالوور آ جاتا ہے اور پھر آپ کے کامنٹ سیکشن میں ٹھیک ٹھاک جنگ کا ماحول بنتا ہے یا پھر انتہائی غیر مناسب گفتگو کے دروازے کھل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
پروفیشنلزم آپ سے ڈیمانڈ کرتا ہے کہ نہ خود کوئی فضول بات کریں نہ کسی کو کرنے کی اجازت دیں ۔۔۔۔

ایک دکاندار جو سارا دن اپنی دکان پر بیٹھا لطیفے سناتا رہے ہر آتے جاتے شخص کو دعوت دیتا رہے ۔۔۔
ایسی دکان پر رش لگ بھی جائے تو کسٹمرز سے زیادہ مسخرے نظر آئیں گے ۔۔۔

کئی خواتین کی بزنس پوسٹس کے کامنٹس کبھی کبھی دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ جن لوگوں کو پہلی فرصت میں بلاک کرنا چاہیے ان کے ساتھ باقاعدہ گپ شپ یا مکالمے چل رہے ہوتے ہیں ۔۔۔

آخری بات ۔۔۔۔
سکرین شاٹ لگا کر اعلان کرنا یا محفل لگانا بھی پروفیشنلزم کے برعکس ہے ۔۔۔
آپ کی ڈیل ڈن نہیں ہوئی تو کوئی مسئلہ نہیں اگلے کسٹمر پر توجہ دیں ۔۔۔
کسی نے منفی میسج کر دیا جھٹ سے بلاک کریں اور آگے بڑھ جائیں ۔۔۔
آپ پہلی خاتون نہیں ہیں جسے ایسے میسج آتے ہیں ایسے مسخرے ہر دوسری خاتون کے ان بکس میں پائے جاتے ہیں جنہوں نے کبھی سکرین شاٹ نہیں لگائے آپ ان سے مختلف نہیں ہیں بلکہ وہ آپ سے زیادہ با شعور اور میچور ضرور ہیں۔۔ بچگانہ حرکتیں چھوڑ کر پروفیشنلزم کا راستہ اختیار کر لیں تو آپ کو کبھی مجبوریاں یا کہانیاں لکھنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔۔۔

میری طرف سے مشورہ یا رائے کچھ بھی سمجھ لیں ۔۔
البتہ یہ تمام وہ پوائنٹس ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنے حالات بدل سکتی ہیں اپنے بزنس کو کامیابی سے چلا سکتی ہیں ۔
محبتیں سلامت رہیں 🌹
" وسیم قریشی"

Address

WQ Mart Dgk. Block No 5, Well Dress Garments Road, Opposite Lahore Light House. Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923340729369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WQ Online Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share