Yoko sale and purchase and digital creator

31/12/2025
31/12/2025

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا
انجینئر ڈاکٹر جواد کلیم ملک کا شہریوں سے اہم اپیل

اپنے بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں—
کھلے مین ہول سنگین خطرہ ہیں، لمحوں میں جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔

کھلے مین ہول کی شکایت یا اطلاع فوراً درج کروائیں:
0334-8199188
0333-1355050

واسا ڈی جی خان

31/12/2025

_*اِنتہائی مُتاثر کُن دلچسپ اور انوکھا تجربہ...!*_
_*ابھی چند ھی روز قبل ایک آسٹریلین سائنسدان نے خلاء سے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار فٹ کی اُونچائی سے چھلانگ لگائی اور زمین🌏 تک آن پہنچا۔ خلاء سے زمین تک کا یہ سفر ایک ہزار دو سو چھتیس کلومیٹر (تقریباً کراچی سے لاھور تک زمینی سفر) کا تھا، جو اس نے محض چار منٹ اور پانچ سیکنڈ میں طے کر ڈالا۔ اس دوران اِس باہمّت سائنسدان نے اِس قدر بلندی سے زمین کو باقاعدہ گردش کرتے ہوئے دیکھا، جو اِنتہائی سنسنی خیز منظر تھا۔ یہ زبردست ویڈیو آپ بھی مُلاحظہ کیجیئے اور اپنے بچوں, دوست و احباب کو بھی دِکھایئے۔۔۔!!!*_
KHM

نئے جرمانوں کی لسٹ ٹریفک قوانین کا احترام کریں
31/12/2025

نئے جرمانوں کی لسٹ
ٹریفک قوانین کا احترام کریں

_غیر قانونی ہنڈی/حوالہ بیوپار کے خلاف  DG خان FIA ملتان زون کی کارروائی: مورخہ29-12-2025 کو FIA کمپوزٹ حلقہ ڈیرہ غازی خا...
31/12/2025

_غیر قانونی ہنڈی/حوالہ بیوپار کے خلاف DG خان FIA ملتان زون کی کارروائی: مورخہ29-12-2025 کو FIA کمپوزٹ حلقہ ڈیرہ غازی خان نے میزان بینک کلمہ چوک برانچ ڈیرہ غازی خان پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی اور دو ملزمان جلیل الرحمان کھوسہ (منشی) اور وقار بھنڈ (ڈرائیور) کو گرفتار کر لیا، جو غیر قانونی ہنڈی/حوالہ بیوپار میں ملوث ہیں۔ ان کے قبضے سے _PKR 6618,500/- نقدی، موبائل فون_ اور فارچونر گاڑی برآمد کر کے ضبط کر لی گئی ہے، جس میں UAE سے غیر قانونی حوالہ بیوپار سے متعلق واٹس ایپ چیت موجود ہیں۔ تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتاری _ڈپٹی ڈائریکٹر FIA CC ڈیرہ غازی خان_ کی سربراہی میں عمل میں آئی۔ گرفتار کنندہ افسران: 1- سلیمان سعید SI/SHO 2- علی سیال Insp 3- عادل ایوب SI 4- سجاد علی FC وغیرہ _منجانب: ٹیم FIA DG خان_

31/12/2025

لابور مون مارکیٹ اقبال ٹاون فیملی پارک میں ایک امیر زادے نے اپنے بچے کو مہنگا غبارہ بیچنے کا الزام لگا کر پالتو کتا چھوڑ دیا کتے نے باره ساله معصوم غباره فروش بچے کو جگہ جگہ سے کاٹ کر زخمی کر دیا۔کتے کا مالک لوگوں کو قتل کی دھمکیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار میں بھارت اور امریکا کے تعلقات بدترین سطح تک پہنچ گئے معروف برطانوی اخبار فنا...
31/12/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار میں بھارت اور امریکا کے تعلقات بدترین سطح تک پہنچ گئے
معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سردمہری نے بھارت کی معیشت، خارجہ پالیسی اور بڑے کاروباری گروپس کو براہِ راست متاثر کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کی ہندوتوا پر مبنی داخلی پالیسیوں اور متضاد خارجہ حکمتِ عملی کے باعث واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کمزور ہوئے۔ اس کشیدگی کا سب سے بڑا اثر بھارت کے طاقتور ارب پتیوں پر پڑا ہے، جو بھاری سرمایہ کاری کے باوجود امریکہ میں تجارتی اور قانونی سہولتیں حاصل کرنے میں ناکام رہے۔فنانشل ٹائمز کے مطابق بھارتی ارب پتیوں نے لاکھوں ڈالر لابنگ فرموں پر خرچ کیے، تاہم اس کے باوجود امریکی پالیسیوں اور قانونی نظام پر کوئی خاص اثر نہیں پڑ سکا۔ گوتم اڈانی کے خلاف جاری مقدمات اس بات کی واضح مثال ہیں کہ ذاتی تعلقات اور لابنگ امریکی قانونی ترجیحات کو تبدیل نہیں کر سکتیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حالیہ علاقائی کشیدگی اور بھارت کی پالیسیوں کے باعث امریکا اب بںاھ ایسا قابلِ اعتماد اتحادی نہیں سمجھتا جو خطے کے معاملات سنبھال سکے۔ ٹرمپ اور مودی کے درمیان ٹیرف تنازع کے دوران رابطہ بھی نہ ہونے کے برابر رہا۔صورتحال کو بھارت کے لیے مزید مشکل بناتے ہوئے امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ روابط میں اضافہ کیا، جسے ماہرین بھارت کے لیے ایک بڑا سفارتی دھچکا قرار دے رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر بھارت نے امریکا سے اختلاف کا راستہ اپنائے رکھا تو اسے سخت معاشی اور قانونی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ روسی تیل کی خریداری پر امریکی ناراضی اور بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ واشنگٹن اب بھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری کو پہلے کی طرح قبول کرنے کو تیار نہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مکیش امبانی جیسے بڑے کاروباری گروپس نے روسی تیل کی ریفائننگ سے اربوں ڈالر منافع کمایا، تاہم یہی پالیسی امریکا کے ساتھ اختلافات کی ایک بڑی وجہ بنی۔ اگرچہ امریکا بھارت کو چین کے مقابل ایک اہم شراکت دار سمجھتا تھا، لیکن موجودہ صورتحال میں بھارت کا رویہ تشویش کا باعث بن چکا ہے۔حالیہ بھارت پاکستان کشیدگی اور خطے میں بڑھتے تصادم کے خدشات نے بھی امریکا کے بھارت سے متعلق شکوک کو مزید گہرا کر دیا ہے۔

حکومت پنجاب کا بڑا اور تاریخی فیصلہ!*پٹواریوں سے *بیع کی فرد اور انتقال* جیسے اہم اختیارات واپس لے لیے گئے!  اب پٹواری ص...
31/12/2025

حکومت پنجاب کا بڑا اور تاریخی فیصلہ!*
پٹواریوں سے *بیع کی فرد اور انتقال* جیسے اہم اختیارات واپس لے لیے گئے! اب پٹواری صرف: ریکوری گرداوری عدالت میں ریکارڈ فراہم کرنے کا مجاز ہوگا۔نیا طریقہ کار کے مطابق سائل اراضی ریکارڈ سنٹر یا ای سہولت مرکز* سے فرد بیع حاصل کرے گا۔
رجسٹری *اشٹام فروش* سے تیار کروا کرتحصیلدار* کے پاس جمع کروائے گا۔
تحصیلدار 1 دن* میں رجسٹری پاس کرے گا — *کسی گواہ کی ضرورت نہیں یہ قدم بدعنوانی کے خاتمے، شفافیت اور عوامی سہولت کیلئے ایک *انقلابی قدم*ھے

بورڈ آف ریونیو پنجاب کا زبانی لین دین پر انتقالات کے اندراج اور منظوری پر مکمل پابندی کا فیصلہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کے 3...
31/12/2025

بورڈ آف ریونیو پنجاب کا زبانی لین دین پر انتقالات کے اندراج اور منظوری پر مکمل پابندی کا فیصلہ
بورڈ آف ریونیو پنجاب کے 30 دسمبر 2025 کے نوٹیفکیشن کے تحت پابندی نافذ وراثت کے علاوہ کسی بھی زبانی دعوے یا لین دین پر انتقال منظور نہیں ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری
زمین کی خرید و فروخت، ہبہ، رہن اور تبادلے کے لیے رجسٹرڈ دستاویز لازم قرار۔ وراثتی انتقالات بدستور قانون کے مطابق منظور ہوتے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن
کمشنر عامر کریم خاں کی تمام ریونیو افسران کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی،زبانی لین دین پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہےاس سلسلے میں کمشنر ملتان آفس کی جانب سے تمام ریونیو افسران کو باضابطہ مراسلہ ارسال ملتان: ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں کو نوٹیفکیشن پر فوری عمل کا حکم انتقالات کے نظام میں شفافیت اور قانونی عملداری یقینی بنائ جائے گی زبانی لین دین پر پابندی قبضہ مافیا اور فراڈ کے خاتمے کی جانب ایک مؤثر اور اہم اقدام ہے۔کمشنر ملتان

خبردار یکم دسمبر 2025 سےصوبائی موٹر وہیکل کے نئے آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)  کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی بھاری جرمان...
01/12/2025

خبردار یکم دسمبر 2025 سے

صوبائی موٹر وہیکل کے نئے آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم) کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی بھاری جرمانہ اور مقدمات کا اندراج و گرفتاری ہو گی

New traffic violation fines
01/12/2025

New traffic violation fines

Address

Stree Number 3
Dera Ghazi Khan
CRYPTO

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yoko posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share