16/07/2026
ڈیرہ اسماعیل خان
پہاڑ پور میں فیصل امین گنڈاپور کا دبنگ خطاب
عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی حقوق پر دوٹوک مؤقف پیش کرتے ہوئے فیصل امین گنڈاپور نے پرجوش خطاب کیا۔ عوام کی بھرپور شرکت نے اجتماع کو یادگار بنا دیا۔
Farhan Ali