RAS General Trade Center

RAS General Trade Center Banking accounts Deposit

07/04/2026

دنیا حالتِ جنگ میں ہے… اور میں حالتِ پرفیوم میں۔

غالباً 2003 کی بات ہے۔ جاپان سے ایک بندہ آیا۔ ملاقات کے دوران اس کی خوشبو نے خود کو نوٹس کروایا۔ بعد میں اس کی گاڑی میں بیٹھا تو وہاں Carolina Herrera کا 212 پڑا تھا۔ پوچھا تو بولا: “یہ میرا سگنیچر پرفیوم ہے۔”
قیمت سنی تو تین مہینے کی کمائی برابر لگی۔

پھر ایک جنون شروع ہوا۔ پرفیومرز کے چکر لگائے، کاپیاں بنوانے کی کوشش کی… مگر وہ والی projection، وہ والی presence… کوئی نہ بنا سکا۔

وقت گزرا۔
2015 آیا — پہلا لگژری پرفیوم خریدا… اور وہ بھی 212۔
2018 میں 212 Men Sexy لیا — اور وہ تو ایسا نکلا کہ پہلے والے کو ہی بھلا دیا۔

پھر 2023… ریاض ائیرپورٹ پر کچھ ریال بچے ہوئے تھے۔ سوچا اڑا ہی دوں۔ 212 VIP Black اٹھا لیا۔
اور پھر 2025 میں اس کا نیا روپ مارکیٹ میں آیا — 212 VIP Black Elixir۔

تب سے دل میں ایک ہی بات تھی:
“کہیں سے پیسے آئیں… یہ ضرور لینا ہے۔”

اور آخرکار… ایک سال بعد… یہ بھی کلیکشن میں شامل ہو گیا۔

اور سچ بتاؤں؟
یہ پرفیوم “ہلکا” نہیں ہے… یہ انٹری مارتا ہے۔

سردیوں کی شام، ڈنر، اور یہ خوشبو —
گارنٹی ہے، ہر بندہ نوٹس کرے گا۔

ہلکا سا لیدر، لیونڈر، اوپر سے سپائسی ٹچ…
ایک عجیب سی classy aggression ہے اس میں۔

فی الحال لگا کے آفس آیا ہوں…
اور سیدھی بات ہے —
مزے میں ہوں۔ چس آرہی ہے۔

🚨 Mobile Tax PSID Payment Service – PTA Tax Issue Fix اب فوری اور آسان! 🚨غیر رجسٹرڈ موبائل بلاک ہے؟ PTA ٹیکس ادا کرنے می...
06/03/2026

🚨 Mobile Tax PSID Payment Service – PTA Tax Issue Fix اب فوری اور آسان! 🚨

غیر رجسٹرڈ موبائل بلاک ہے؟ PTA ٹیکس ادا کرنے میں پریشانی؟
میں آپ کے لیے Mobile Tax PSID Generate کروں گا، Mobile Tax PSID Payment کا مکمل حل دوں گا، اور Mobile Tax Issue Fix کروا دوں گا – 100% گارنٹیڈ!
خدمات:
✅ PTA DIRBS پر Mobile Tax PSID Generate
✅ Pay Mobile Tax Online JazzCash / EasyPaisa / بینک / ATM کے ذریعے
✅ PTA Approval میں 24-72 گھنٹوں میں مدد
✅ Mobile Tax PSID Payment Solution – تازہ 2026 طریقہ
پورے پاکستان میں – گھر بیٹھے حل!
فیس: بہت مناسب (IMEI چیک کروائیں، بتائیں گے)

👉 واٹس ایپ کریں 03460055033

(پیغام: "Mobile Tax" یا IMEI بھیجیں – فوری کوٹیشن اور مدد!)
سینکڑوں خوش کلائنٹس – اسکرین شاٹس شیئر کریں اور دوستوں کو ٹیگ کریں جو پریشان ہیں!

12/11/2025

Zaroon Perfumes خوشبو کا بادشاہ!

ہر قطرے میں عطر کی سلطنت!
Hugo Boss سے لے کر Kashmiri Oud تک،
Armani, Polo Red, Bvlgari… سب ایک جگہ!
🌸 6ml پریمیم کوالٹی

💯 اصلی خوشبو، طویل قیام
🎁 گفٹنگ کے لیے بہترین

📍 ابھی آرڈر کریں اور اپنی شخصیت کو خوشبو سے سجائیں!

آرڈر کے لیے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر
03460055033

11/11/2025

For perfumes scents, contact us

اب ہوا آسانکویت سے پاکستان میں گھر بیٹھےہر قسم کے بنک ایزی پیسہجیز کیشیو پیسہ سیکنڈوں میں رقم حاصل کریں وہ بھی مناسب ریٹ...
26/04/2025

اب ہوا آسان

کویت سے پاکستان میں گھر بیٹھے

ہر قسم کے بنک

ایزی پیسہ
جیز کیش
یو پیسہ

سیکنڈوں میں رقم حاصل کریں وہ بھی مناسب ریٹ پر.

آج ہی رابطہ کریں

کویت سے پاکستانمنٹوں میں رقم ٹرانسفر
29/03/2025

کویت سے پاکستان
منٹوں میں رقم ٹرانسفر

Address

Thana Road
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAS General Trade Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share