Malak yasir ali yasir

Call

Malak yasir ali yasir social worker

14/03/2022

دیر ٹوپی!! محمود خان کو منہ توڑ جواب💪
مشتاق احمد خان نے وزیر اعلی کی زبردست کلاس لیں۔

27/02/2022
دیر بالا ڈوگرام سے تعلق رکھنے والا مرحوم بخت شیر روان کا جواں سالہ بیٹا عبید علی دل کے عارضہ میں مبتلا ہے پانچ سال قبل ع...
26/02/2022

دیر بالا ڈوگرام سے تعلق رکھنے والا مرحوم بخت شیر روان کا جواں سالہ بیٹا عبید علی دل کے عارضہ میں مبتلا ہے پانچ سال قبل عبیدعلی کا والد اور پھر والدہ موذی امراض کے باعث اس فانی دنیا سے چلے گئے ہے اب یہ جواں سالہ لڑکا ہم سب کی مالی مدد کا منتظر ہے اور علاج کے لئے ان کے پاس کوئی آسرا نہیں ہے جتنے دوست یہ پوسٹ دیکھتے ہیں تو مہربانی کرکے اس مشکل وقت میں عبیدعلی کے ساتھ کچھ نہ کچھ تعاون ضرور کرے ۔۔۔۔رابطہ نمبر
03189966966

آمین دے         ہم صادق دےہم دیندار مو دے لیڈر. تحصیل  واڑی کا میئر غریبوں کا میئر  عام آدمی کا میئر  Vote for trazu
24/02/2022

آمین دے
ہم صادق دے
ہم دیندار مو دے لیڈر.
تحصیل واڑی کا میئر
غریبوں کا میئر
عام آدمی کا میئر
Vote for trazu

یونین کونسل دسلوڑ : کدی خیل درہ میں درجنوں افراد مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل۔شمولیتی تقریب ...
21/02/2022

یونین کونسل دسلوڑ : کدی خیل درہ میں درجنوں افراد مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل۔
شمولیتی تقریب سے ملک بہرام خان ، صاحبزادہ طارق اللہ اور نامزد اُمیدوار برائے تحصیل چیئرمین واڑی ملک حضرت بلال کے ہمراہ دیگر قائدین نے خطاب کیا ، اور نئے شامل ہونے والے دوستوں کو خوش آمدید کی۔

17/02/2022

واڑی۔۔۔ویلج کونسل ڈوگرام سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار ملک نثار خان نے جنرل سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔۔۔۔۔انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی✌✌

17/02/2022

واڑی۔۔۔ویلج کونسل ڈوگرام سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار ملک نثار خان نے جنرل سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔۔۔۔۔انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی

ملک بلال خان کے ساتھ جماعت اسلامی کے کارکنان ریٹرننگ آفیسر دفتر کاغذات جمع کروانے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں
17/02/2022

ملک بلال خان کے ساتھ جماعت اسلامی کے کارکنان ریٹرننگ آفیسر دفتر کاغذات جمع کروانے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں

عشیری درہ میں پی ٹی أٸ کی بڑی اور اہم وکٹ گرگٸ۔۔ اشفاق احمد  ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر بالا کے کوششوں سے سابق ت...
17/02/2022

عشیری درہ میں پی ٹی أٸ کی بڑی اور اہم وکٹ گرگٸ۔۔ اشفاق احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر بالا کے کوششوں سے سابق تحصیل امیدوار یونین کونسل تارپتار ملک فضل واحد نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔عنقریب بڑا شمولیتی جلسہ ہوگا جس میں پی ٹی أٸ اور پپلز پارٹی کےمزید سینکڑوں افراد جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرینگے۔۔۔
#ترازو ✌
Malak yasir ali

لکی مروت تحصیل سرائے نورنگ جماعت اسلامی کے عزیز اللّٰہ خان مئر منتخب پانچ فریقی اتحاد کو شکست شکر الحمدللہ❤️✌️
13/02/2022

لکی مروت تحصیل سرائے نورنگ جماعت اسلامی کے عزیز اللّٰہ خان مئر منتخب
پانچ فریقی اتحاد کو شکست
شکر الحمدللہ❤️✌️

Address

Dir

Telephone

+923129363614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak yasir ali yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share