12/02/2022
دوسروں کے الفاظ کو اپنی مرضی کا مفہوم دے کر بدگمان ہونا آسان ہے۔
مگر ان الفاظ کے پیچھے چھپی اصل وجہ کو جان کر حقیقت تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔
اور آج کا انسان تو بس آسان راستوں پر چلنا چاہتا ہے۔👍🏻