Sharjil mobiles and stationers

Sharjil mobiles and stationers sharjil mobiles and Stationers near Tajpuri masjid mangla road dina

23/01/2021
گجر قوم کی حکمرانی کی یادیں برصغیر پاک و ہند کے ہر علاقے سے جڑی ہیں ۔ یہ قلعہ راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ کی تحصیل گنگرار م...
19/04/2020

گجر قوم کی حکمرانی کی یادیں برصغیر پاک و ہند کے ہر علاقے سے جڑی ہیں ۔ یہ قلعہ راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ کی تحصیل گنگرار میں واقع ہے ۔ گنگرار کھٹانہ گجروں کا گڑھ رہا ہے ۔ آج بھی وہاں کھٹانہ گجر اکثریت میں موجود ہیں ۔ چتوڑ میں گجر حکمرانی کا دور 1577ء قائم رہا ۔ اکبر کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مزاحمت بھی اسی علاقے سے ہوئی اور بالآخر مہارانا پرتاب نے چتوڑ کو مغل بادشاہ اکبر سے واپس بھی چھین لیا تھا اور اس کے بعد اس کی نسلیں 1947 تک چتوڑ پر قابض رہیں ۔مہارانا پرتاب گجر تھا اور اس کے قبیلے کے لوگ آج بھی خود کو گجر کہتے ہیں ۔ گنگرار میں واقعہ یہ قلعہ اسی دور کی یاد دلاتا ہے جب گنگرار کے کھٹانہ گجر رانا پرتاب کے ساتھ مل کر مغلیہ حکومت کے خلاف مزاحمت کر رہے تھے ۔(تحقیق: گجر پلیٹ فارم)

Address

Mangla Road Dina District Jhelum
District Jhelum

Telephone

+923125551393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharjil mobiles and stationers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sharjil mobiles and stationers:

Shortcuts

Share