Romantic Vibes

Romantic Vibes Health And Beauty World ���

14/04/2024
تیرے جسم کی ہوس کہاں بجھے گیمیں نے چکھا ہے پانی تیری ناف میں ٹھہرا۔۔۔۔۔
14/04/2024

تیرے جسم کی ہوس کہاں بجھے گی
میں نے چکھا ہے پانی تیری ناف میں ٹھہرا۔۔۔۔۔

عید اسپیشل
10/04/2024

عید اسپیشل

میرا ایڈریس یہاں کسی کے پاس نہیں ہے سوائے چند احباب کے ،  شام میں ایک پارسل موصول ہوا ہے جس میں ایک عدد گھڑی، چین،  جھمک...
24/03/2024

میرا ایڈریس یہاں کسی کے پاس نہیں ہے سوائے چند احباب کے ، شام میں ایک پارسل موصول ہوا ہے جس میں ایک عدد گھڑی، چین، جھمکوں کی جوڑی، مہندی، ہینڈ بیگ چند چاکلیٹس، چھوٹا سا ٹیڈی بیئر ، خوشبودار پرفیوم ، اور ایک عید کارڈ ہے جس پر نہایت خوبصورتی سے
ڈبے میں ڈبہ ، ڈبے میں کیک
ہماری dost لاکھوں میں ایک
لکھا گیا ہے ۔یعنی یہ تو کنفرم ہے کہ پارسل میرے لیے ہی ہے مگر..!!!! بھیجنے والے پیارے ممبر کا کچھ علم نہیں ۔
مہربانی ہوگی اگر اپنا نام ظاہر کر دیں تو میں دل سے شکریہ ادا کر دوں گی۔

۔

۔

۔

۔
نوٹ: مجھے بھی آپ ایسی پوسٹ لگانے کا موقع فراہم کریں ، شکریہ !🥰😍🙂
نکے نکے خواب میرے 🙈😁??😁🙈🤣

🥀❤️💫

میں چاہتا ہوں کہ سر ٹکاؤں تمہارے کندھے پر آوارہ پرندے کو گھر ملے،تمہارے ساتھ ایک رات بیتاوں ہم مل کر خواب دیکھیں اور پھر...
23/03/2024

میں چاہتا ہوں کہ
سر ٹکاؤں تمہارے کندھے پر
آوارہ پرندے کو گھر ملے،
تمہارے ساتھ ایک رات بیتاوں
ہم مل کر خواب دیکھیں
اور پھر مر جاؤں___!!

✨️🦋______

21/03/2024

ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر اَلْحَمْدُلِلّٰه لکھ دیں جزاک اللّٰه خیراً کثیراً

Address

Faisalabad

Telephone

+923427973675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Romantic Vibes:

Share