18/08/2026
اپنی خُوشیوں کـے لیئـے کسی دُوسرے انسان پر مکمل طور پر انحصار نہ کریں کیونکہ آپ کی خوشی کا اصل راز آپ کی اپنی سوچ میں چُھپا ہوتا ہے لوگ آپ کی زندگی میں خُوشیاں ضرور بڑھا سکتـے ہیں لیکن اپنے دل کو سکون دینا اور مُثبت سوچ اپنانا آپ کـے اپنـے ہاتھ میں ہـے 🌿
آج خُود سـے ایک وعدہ کریں میں اپنی خُوشی کی وجہ خُود بنوں گا اپنی سوچ بدلیں اپنـے احساسات بدلیں اپنی زندگی بدلیں 🥀
*