Olor Stay updated about latest trends in Fashion, and look remarkable all the time by shopping from FF's

23/08/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

ﺍلسَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظیم

22/07/2024

محکمہ جنگلات میں سب فسادی کرپٹ ہیں جو اندھا دھند درخت کاٹنے والوں سے رشوت لے کر آنکھیں بند کر کے بیٹھے ہیں ان کو حکومت سزا دے تو جنگلات کٹنے بند ہو سکتے ہیں اور حکومت نے کچھ نا کیا تو پھر حکومت بھی کرپٹ ہے اور نئی حکومت آئے جو اپنا فائدہ سوچنے کے بجائے پاکستان کا سوچے

07/07/2024

🌙 *نئے سال کی دعا*🌙

*"اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ،

وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ،

وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ،

وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ ."*

21/05/2024

.















.

*CHICKEN KARI BY ALAB**BRAND NAME: ALAB.PK*TOP QUALITY THREE PIECE UNSTITCHED CHIKEN KARI Exclusive Article from the hou...
21/05/2024

*CHICKEN KARI BY ALAB*
*BRAND NAME: ALAB.PK*

TOP QUALITY THREE PIECE UNSTITCHED CHIKEN KARI Exclusive Article from the house of ALAB.PK.

* Fine Dyed Lawn Shirt With full Chikankari Boring attached with Daman Lace.
* Dupatta. daimond print
* ChikenKari boring Sleeves EMB
* 100% Cotton Dyed Trouser
* ⁠Sale Price 4300
*

20/05/2024

وزیراعظم شہبازشریف کا اہم فیصلہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آٗئی اے اور انٹیلیجنس افسران کو تعینات کرنے کا فیصلہ

بجلی کمپنیوں کے بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات کرنے کی ہدایت

ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کیخلاف کیس تیار کروائے گا

وزیراعظم شہبازشریف نے پاور ڈویژن کو افسران کی تعیناتی کی ہدایات جاری کردی

19/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے کا ایک ہیلی کاپٹر خوف ناک حادثے کا شکار

صدر رئیسی کے متعلق تشویش ناک اطلاعات -

ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی آذربائجان کی سرحد کے قریب ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد دارالحکومت تہران کی طرف واپس آ رہے تھے -

انتہائی شدید موسمی حالات اور گہری دھند کی وجہ سے صدر اور ان کے ہیلی کاپٹر کے عملے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا -

امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا

Address

Olor Shopping Store Styana Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share